نتائج تلاش

  1. bilal260

    تعارف یہ عمل کی جگہ ہے۔مسلمان ہونے پر فخر ہے۔(سیالکوٹ)

    خوشی ہوئی آپ کو مسکراتے دیکھ کر ۔(محمد وارث )بھائی جی۔
  2. bilal260

    تعارف یہ عمل کی جگہ ہے۔مسلمان ہونے پر فخر ہے۔(سیالکوٹ)

    مجھ سے آپ کچھ بھی نہیں سیکھ سکتے میں تو خود طا لب علم ہوں میں تو آپ صاحب کے قدموں میں علم(دین ودنیا ) سیکھنے حاضر ہوا ہوں میر ی کیا اوقات میں کسی کو سیکھائوں ۔آپ تو جانتے ہیں وقت بڑا استاد ہے۔تو نوید صاحب کونسے علاقہ یا گائوں سے ہے۔میری کوشش ہو گی ان سے مل سکوں۔انشاء اللہ عزوجل۔
  3. bilal260

    تعارف یہ عمل کی جگہ ہے۔مسلمان ہونے پر فخر ہے۔(سیالکوٹ)

    میرا نام سید آصف رضا ہے۔میرا تعلق سیالکوٹ پنجاب پاکستان سے ہے۔مجھے مسلمان ہونے پر فخر ہے نہ کی سیالکوٹی ہونے پر اس طرح مسلمان دیگر غیر مسلم ممالک میں بھی رہتے ہیں۔ان کو بھی مسلمان ہونے پر فخر ہےنہ کے اپنی قومیت پر فخر۔میری عمر 31سال ہے۔میں نے ڈی اے ای مکینیکل ٹیکنالوجی میں تین سال کا ڈپلومہ...
  4. bilal260

    نک بدل دیا جائے

    بھائی دو مار لیں چپت مگر آپ خوش ہو جائے۔میں نیا ہوں اس لئے خوش فہمی ہوگئی ہے۔
  5. bilal260

    ریپوٹیشن کے پوائنٹس

    ماشاء اللہ توجناب شاعر بھی ہے ۔بہت خوب جناب۔شکریہ۔
  6. bilal260

    نک بدل دیا جائے

    محمود احمد غزنوی بھائی مجھےنئے بندے کو فورم میں آنے پر سلیوٹ مارنے پر شکریہ۔
  7. bilal260

    نک بدل دیا جائے

    آپکا بے حد شکریہCtrl+SPACE کا بتانے کا یہ تو بے حد آسان ہے۔تعارف ادھر ہی بتا دوں یا کسی نئی پوسٹ میں لکھوں ۔کل میں اپنی انفارمیشن کو اپڈیٹ کروں گا ۔آج ذرا مصروفیت زیادہ ہےشکریہ۔ زندگی رہی تو پھر کل ملے گے۔انشاء اللہ عزوجل۔
  8. bilal260

    نک بدل دیا جائے

    ہاں بالکل ہاں آپ کی مجھ گنہگار پر ذرہ نوازی ہوگی کیا آپ کے اس فورم پر پوائنٹ سسٹم ہے تو پلیذ لنک دے دیں۔ قواعد وضوابط بھی بتا دے میں عطاری ہوں میرے لئے اسلام ہی میرے قواعد وضوابط طے کرتاہے شاید ضرورت نہ پڑے۔بہت بہت شکریہ شمساد بھائی۔
  9. bilal260

    نک بدل دیا جائے

    ابن سعید میرے بھائی لکھا تو ہے مگریہاں انگلش میں نہیں لکھا جا رہا۔اے ایس آئی ایف (آصف) آر اے زیڈ اے (رضا)نیا بندہ ہوں کچھ سمجھ نہیں آرہا۔
  10. bilal260

    نک بدل دیا جائے

    میرا نام آصف عطاری ہے میں اس کو بدل کر انگلش میں آصف رضا لکھنا چاہوں گا۔ کیونکہ آصف رضا پہلے سے کسی کا نام ہے۔عین نوازش ہو گی۔
Top