نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    ٹماٹر اور بازل ساس کے ساتھ
  2. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    کیپرز اور بازل کے اضافے کے ساتھ
  3. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    ٹماٹر اور زیتون کی ساس کے ساتھ سپاگیتی
  4. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    مسکرپونے چیز اور پالک کے ساتھ پاستا کچھ تزئین و آرائش کے بعد
  5. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    ٹماٹر کی ساس میں مِیٹ بال پاستا پارمِزان چیز کے ساتھ
  6. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    ٹماٹر کی ساس، زیتون، کیپر اور بازل کے ساتھ مچھلی اوون میں جانے کے لیے تیار بیک کرنے کے بعد
  7. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    کریم ساس میں مچھلی
  8. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    مچھلی کے کباب
  9. عرفان سعید

    جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں (تبصرے)

    مزید یہ کہ جغرافیائی لحاظ سے ایک جزیرہ ہونے کے باعث تاریخ کے کسی دور میں بھی جاپان کسی اور قوم کے زیرِ نگیں نہیں رہا۔ اس لیے ہزاروں سال کی روایات اپنی خالص ترین شکلوں میں آج بھی جاری و ساری ہیں۔ ثقافت کے لحاظ سے جاپان کو باقی دنیا پر انفرادیت حاصل ہے۔
  10. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ محفلین کو خطابات سے نوازیے!

    میرا خیال ہے کہ اب مزید رگڑا تو جن نہ حاضر ہو جائے! :)
  11. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ محفلین کو خطابات سے نوازیے!

    میں نے بھی کونسی اردو لکھی ہے! :)
  12. عرفان سعید

    جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں

    جاپان کی بلٹ ٹرین شِنکانسن کی چھ مین لائنز ہیں، جنہیں ذیل کی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے۔ جاپان ریل پاس کی خریداری کے بعد شِنکانسن پر جاپان کے انتہائی جنوب سے شمال میں واقع ہوکائیدو کے جنوب میں پہنچنا بھی ممکن ہے۔
  13. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ محفلین کو خطابات سے نوازیے!

    سید عمران و فرقان احمد مستورانِ محفل
  14. عرفان سعید

    چاند گرہن 2019 جولائی

    یہاں تو ابر آلود مطلع ہے، نظر آنے کا کوئی امکان نہیں۔
  15. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ محفلین کو خطابات سے نوازیے!

    عبدالقدیر 786 اڈوبِ محفل
  16. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ محفلین کو خطابات سے نوازیے!

    جاسم محمد شُرلی و پٹاخہِ محفل
  17. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ محفلین کو خطابات سے نوازیے!

    کبابِ محفل مجھے ملتا نظر آرہا ہے!
  18. عرفان سعید

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    کچھ محمد خلیل الرحمٰن صاحب کو بھی بھجوا دیجیے گا!
  19. عرفان سعید

    چودہویں سالگرہ محفلین کو خطابات سے نوازیے!

    جسکی وجہ سے میری ڈش خراب ہو گئی! :)
Top