کسرہ کا استعمال تو دونوں طرح سے ٹھیک لگتا ہے بس اس کی ضرورت، صوتیت کو بھی مدِ نظر رکھا گیا ہے کہیں کہیں .. آپ کی یہ بات کچھ وضاحت چاہتی ہے سر منزل اور منزل کا عروضی اعتبار سے ایک ہونا کیسے ثابت ہے؟ معانی تو تقریبا ایک ہی ہے اور استعمال بھی جائز ہے. شاید جب دو کسرہ اضافت استعمال ہوں تو وزن پر...