ایک کسان تھا ۔ وہ صبح سے شام تک اپنے کھیتوں میں کام کرتا۔ اس کی بیوی روزانہ دوپہر میں اس کے لیے کھانا لے کر جاتی تھی ۔ ایک دن کھانا بنانے میں دیر ہو گئی تو کسان کی بیوی نے چھوٹے راستے سے جانے کا سوچا جس میں ایک جن کا باغ پڑتا تھا۔ وہ جن کسی کو بھی اپنے کھیت سے نہیں گزرنے دیتا تھا ۔ جب کسان کی...