نتائج تلاش

  1. محب علوی

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    اصل میں یہ دھاگہ کافی عرصہ سے تازہ نہیں ہوا تو چند تصاویر کے ساتھ یہ پوسٹ ہو جائے تو کافی آسانی ہو گی۔
  2. محب علوی

    اردو زبان کے ایک گمنام سپاہی - ڈاکٹر عبدالستار صدیقی

    ماشاءللہ!!!!!!! ایک بلند پایہ عالم کے بارے میں پڑھ کر خاصی خوشی ہوئی۔
  3. محب علوی

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    محمداسلم صاحب ذرا تفصیل سے اپنے تجربات کا حال لکھیں تاکہ ہم سب بھی مستفید ہو سکیں۔
  4. محب علوی

    نویں سالگرہ رائے شماری: ہر دلعزیز محفلین (مذکر)

    میں نہیں کھیل رہا ، میرا نام ہی نہیں۔ حالانکہ میں نے اس پر باقاعدہ الیکشن بھی لڑا ہوا ہے :p:p
  5. محب علوی

    کوشش کر رہا ہوں :)

    کوشش کر رہا ہوں :)
  6. محب علوی

    نویں سالگرہ محفل کے اعزازی ایوارڈز

    یہ تو آسان کام ہے ، مجھے ٹیگ کرتی رہنا۔
  7. محب علوی

    واقعی غائب تو ہوں۔

    واقعی غائب تو ہوں۔
  8. محب علوی

    نویں سالگرہ محفل کے اعزازی ایوارڈز

    ٹیم میں آ کر کیا کرنا ہے عائشہ عزیز :)۔
  9. محب علوی

    نویں سالگرہ " نثر پارے 2014 " -- اردو محفل کی نویں سالگرہ کے موقع پر پہلی بار نثری نشست کا انعقاد!

    بہترین خیال پیش کیا ہے نیرنگ نے ، ویسے اس بندے کا دماغ ہر وقت شرارت پر مائل رہتا ہے۔۔
  10. محب علوی

    اردو افسانے کا ارتقائی جائزہ

    بہت عمدہ دھاگہ شروع کیا ہے ، بہت عرصہ پہلے پڑھی تنقید کی کتابیں اور مضامین یاد آ گئے۔
  11. محب علوی

    نویں سالگرہ ”اردو محفل فورم“ پر کن کن سے کیا کیا سیکھا؟

    میں بھی بالکل یہی سوچ رہا تھا کہ کس نے زیادہ دام لگا کر بیچارے احمد کی خریداری میں خلل ڈال دیا۔;)
  12. محب علوی

    معلومات تک رسائی کا قانون ( خیبر پختون خوا کی حکومت نے Right of information ایکٹ نافذ کیا ہے )

    سوال بہت عمدہ ہے اور مجھے افسوس ہے کہ تحریک انصاف نے قانون بنانے کے بعد اس سے فائدے اٹھانے کی طرف لوگوں کی توجہ نہیں دلائی۔
  13. محب علوی

    تبصرہ: اردو ، عربی ، فارسی ، انگریزی (مختصر لغت)

    بھئی میں نے تو سارا زور transparent پر لگایا ہے۔ :)
  14. محب علوی

    تبصرہ: اردو ، عربی ، فارسی ، انگریزی (مختصر لغت)

    ترجمہ کرتے وقت یہ دقت بہرحال درپیش آتی ہے کہ کسی لفظ کا ہوبہو معنی کسی دوسری زبان میں پیش کرنا بسااوقات مشکل ہو جاتا ہے۔ سی تھرو کی مثال دے کر آپ نے خود ہی بتا دیا کہ صرف تھرو سے یہ مطل نہیں نکل سکتا۔ یہ لفظ لاطینی الفاظ سے مل کر بنا ہے trans - "through" parere - "come in sight,appear"...
  15. محب علوی

    تبصرہ: اردو ، عربی ، فارسی ، انگریزی (مختصر لغت)

    rest سے پہلے میرے ذہن میں Relax آیا تھا مگر پھر اسے بہتر پایا۔ یہ بہترین کام ہے اور اس کام میں جتنے لوگ شامل ہوں گے اتنی بہتری آئی گی۔
  16. محب علوی

    تبصرہ: اردو ، عربی ، فارسی ، انگریزی (مختصر لغت)

    (ہندی) آرپار نَافِذ ازیں ور تا آں طرف Through یہاں بھی میرے خیال سے transparent مناسب رہے گا
  17. محب علوی

    تبصرہ: اردو ، عربی ، فارسی ، انگریزی (مختصر لغت)

    ماشاءللہ بہت عمدہ سلسلہ ہے ۔ (فارسی) آرام رَاحَۃ آرام Relief میرے خیال میں Rest لفظ زیادہ موزوں رہے گا۔ ریلیف درد ، تکلیف سے چھٹکارے کے معنی میں زیادہ استعمال ہوتا ہے۔
  18. محب علوی

    فائرفوکس کے لئے اردو سپیل چیکر

    ان الفاظ کو مجھے بھیج دیں ، میں چیک کر دیتا ہوں۔
Top