ہاں یاد آیا ایک قاری صاحب کو چندے کی مد میں مدد کرنی تھی ۔یوں ہی خیال آیا گرمی ہے انھیں مینگو شیک پلا دیتا ہوں۔بیٹھے بیٹھے انھوں نے وہ معرفت کی بات کی کہ لطف آگیا۔حالانکہ میں انھیں ہلکا لے رہا تھا۔
شیک پیتے ہوئے کہنے لگے گھر میں جب عورتیں کوئی اچھی چیز پکاتی ہیں تو اپنا حصہ بھی رکھتی ہیں ۔لیکن...