السلام علیکم،
مجھے قرآن پاک کا پاکستانی مصحف یونیکوڈ میں ٹائپڈ چاہیے۔
میں نے نورِ ہدایت کا مصحف دیکھا ہے، لیکن اس میں ک، ھ اور ی عربی کے بجائے اردو والی ہیں، اور رموز کے لئے دوسرے کوڈز استعمال کیئے ہوئے ہیں۔
دوسرا قرآن کمپلیکس سائٹ پر خط نستعلیق سیکشن میں ہے۔ لیکن اس میں بھی رموز کے لئے دوسرے...