شاید یہ سحر انگیز لفظ زندگی میں پہلی مرتبہ لکھا ہوا پڑھا ہے ۔ اس سے پہلے صرف سنا ہی سنا تھا ۔بچپن کے فیورٹس میں سے ہے یہ لفظ ۔
البتہ بہت حیرت ہے کہ یہ لفظ پنجاب والے بھی جانتے ہیں ۔
اسی بات پر ایک اور قہقہہ
یار روفی بھیا اب تو مجھ سےصبر نہیں ہو رہا۔
اچھا ایک بات پہلے بتادوں !!!!
میں نے تو آپ کے لسانی فہم کے تجربے کی طرف اشارہ کیا تھا ۔
باقی آپ جانےاور دبی ہنسی ہنسنے والے۔
روفی بھیا روح کابقیہ خلجان آپ رفع فرمائیں ۔ شاید تشنگی کی تشفی ہو۔۔۔علی بھائی کی توضیح دلچسپ تو کافی ہے لیکن اعتماد کی کمی مزہ کر کرا کر رہی ہے۔
آپ کا تجربہ شاید کوئی مہر ثبت کر سکے ۔
اسے مثبت اندازمیں سمجھیے گا ۔