سب سے پہلے آپ سے معزرت چاہتاہوں کہ آپ کی مصروف زندگی میں میں آپ کو تنگ کر رہا ہوں ڈسٹرب کر رہا ہوں۔معزرت معاف فرمائیں ۔ عین نوازش ہو گی۔(ڈسٹرب کرنے پر معزرت کی)۔
آپ سے ایک بات شیئر کرنی تھی شاید بحکم خدا آپ کے مفید مشورے سے میں مستفید ہو کر بروبہ صحت ہو جائوں۔
مجھ کو کھانسی قسم کی بیماری ہے۔...