میرا خیال ہے کہ انسان جیسی حرکت کرتا ہے بندر اس کو فالو کرتا ہے۔۔۔وہ آدمی ایک چھری بندر کو پکرائے گا اور چاقو خود پکڑے گا اور ایسی ایکٹنگ کرے گا کہ جیسے وہ خود کو مار رہا ہو۔۔بندر بھی ایسا ہی کرے گا اس طریقے سے بندر اپنے آپ کو ختم کر لے گا۔۔۔اب کیونکہ بندر نے خود اپنے آپ کو مارا ہے اس لیے وزیر...