نتائج تلاش

  1. نوشاب

    تعارف میرا نام نوشاب ہے

    ہمارے نام کا مطلب ہے کہ ’’نوجوان‘‘ اگر ’’ب‘‘ ہٹا دیں تو صرف ’’نوشا ‘‘رہ جاتا ہے مطلب ’’دلہا‘‘ جسے بنے ہوئے ہمیں نو سال ہوچکے ہیں اور اگر ’’شا ‘‘بھی ہٹا دیں تو صرف ’’نو ‘‘ رہ جاتا ہے نو (نتھنگ ) مطلب کچھ نہیں
  2. نوشاب

    تعارف میرا نام نوشاب ہے

    شکریہ !آپ سب کا دیر سے جواب اس وجہ سے دیا کہ ابھی مجھے کافی آپشن سمجھ میں نہیں آئے مثلا اکٹھا جواب کیسے دینا ہے وی بی بی کیسے استعمال کرنا ہے ِِ ؟ باقی ایک بار پھر اآپ سب کا شکریہ مجھے خوش آمدید کہنے کا
  3. نوشاب

    تعارف میرا نام نوشاب ہے

    نام: نوشاب شوق: کمپیوٹر کو زیادہ سے زیادہ جاننا، کیوں کہ یہ ایک ایسی دنیا ہے کہ جس کی کوئی حد ہی نہیں پتہ نہیں کیوں روز صبح اٹھ کر ایسا لگتا ہے کہ آپ اس کے بارے میں کچھ نہیں جانتے اور پھر ایک نئی لگن اور جذبے کے ساتھ اسے کھوجھنے لگ جاتے ہیں مگر اگلی صبح پھر کورا ہی محسوس کرتا ہوں۔
Top