نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    وہ درد جو بیان نہ کیا جا سکے!

    فیس بک کھلی ہوئی تھی اور ایک وڈیو popped in ہوئی ۔۔ عجیب طرز کی دنیا میں عجیب بے حس کردار تھا وہ ۔ وہ تماشائی تھا سراسر اور آواز اٹھانے کے لیے قلم چلا رہا تھا ... قرطاس پر لکھے چند لفظ "لہو لہو " اس وقوعے کو کیا بَتا سکیں گے! مقدس لفظوں میں مقدس رشتے پروئیں جائیں تو خوب تسبیح بنتی ہے. وہ...
  2. نور وجدان

    قدیم و جدید نفسیات کے تناظر میں حقیقت کیا ہے؟

    اس کا ترجمہ بھی چاہیے:)
  3. نور وجدان

    قدیم و جدید نفسیات کے تناظر میں حقیقت کیا ہے؟

    واہ! کمال کا جواب دیتے ہیں آپ! کبھی کبھی قریب کی نگاہ بھی کام نہیں کرتی:)
  4. نور وجدان

    دیکھنے والی آنکھ نے دیدہ ء دل وا کیا تو کہا!

    دیکھنے والی آنکھ نے دیدہ ء دل وا کیا تو کہا!
  5. نور وجدان

    قدیم و جدید نفسیات کے تناظر میں حقیقت کیا ہے؟

    اللہ آپ کے حال پر رحم کرے
  6. نور وجدان

    قدیم و جدید نفسیات کے تناظر میں حقیقت کیا ہے؟

    کافی تجربہ ہوا ہے آپکو:)
  7. نور وجدان

    قدیم و جدید نفسیات کے تناظر میں حقیقت کیا ہے؟

    بہتر شکریہ ۔ یہ پوسٹ چربہ ہی ہے یا کچرا. اس سے فرق نہیں پڑتا. کتاب ہی پڑھ لوں گی. نفسیات کے حوالے سے تو ذہن میں مفروضے آتے ہیں میں جان رینڈی کے مفروضوں کو خود پر تب اپلائی کروں اور تجربہ کا سوچوں جب اس سے اختلاف ہو
  8. نور وجدان

    قدیم و جدید نفسیات کے تناظر میں حقیقت کیا ہے؟

    آپ کو کیسے یقین دلاؤں؟ ویسے یقین دلانا ضروری ہے؟ آپ اتنے اچھے بھائی ہیں. آپ کو چاہیے بہانہ ڈھونڈیں اور علم اپنا تبصروں میں لکھیں تاکہ مجھے بھی تھوڑا سا کچھ حصہ مل جائے:)
  9. نور وجدان

    نہ ہونے کا گماں رکھا ہوا ہے

    نہ ہونے کا گماں رکھا ہوا ہے کہ ہونے میں زیاں رکھا ہوا ہے زمیں کے جسم پر قبریں نہیں ہیں خیالِ رفتگاں رکھا ہوا ہے سرِ مژگاں مرے آنسو نہیں ہیں سلوکِ دوستاں رکھا ہوا ہے یہاں جو اک چراغِ زندگی تھا نہ جانے اب کہاں رکھا ہوا ہے یہ دنیا اک طلسمِ آب و گل ہے یہاں سب رائیگاں رکھا ہوا ہے کاشف...
  10. نور وجدان

    ہو کوئی تدبیر، خوئے یار سمجھیے

    واہ! ندا فاضلی کا شعر لا جواب ہے یہاں معلومات میں اضافہ ہوا ہے. آپکا بہت شکریہ. مزید اساتیذ کی آراء کا انتظار رہے گا
  11. نور وجدان

    واہ

    واہ
  12. نور وجدان

    یک شعردلاویزے

    اپنا اک شعر آپکی نذر مداوا زخمِ دل کا ہوگا بھی کیسے کہ زخموں سے ہونے لگی ہے محبت
  13. نور وجدان

    یک شعردلاویزے

    یہ شرارت بھی برجستہ ہوئی آپ کو دیکھ کے:) آپ سنائیں کیسی ہیں؟ بسمل شاعر کا تعارف بھی کرادیجیے:)
  14. نور وجدان

    ہو کوئی تدبیر، خوئے یار سمجھیے

    سمجھیے کا تلفظ فعولن کے وزن پر ہے اور سمجھیے کا وزن فاعلن کے طور پر بھی ہوتا ہے. دونوں طرز سے جائز ہے؟
  15. نور وجدان

    یک شعردلاویزے

    اللہ پاک کا لاکھ شکر ہے کہ بُہت اچھی ہُوں اور بَخیریت ہُوں ........... سُنا ہے شہر بھر میں سناٹا ہے اور ویران صدیوں تلے پڑا یہ دل میرا پکار رہا ہے صنم آشنا کو:)
  16. نور وجدان

    مری زمین میرا آخری حوالہ ہے سو میں رہوں نہ رہوں اسکو بارور کردے

    مری زمین میرا آخری حوالہ ہے سو میں رہوں نہ رہوں اسکو بارور کردے
  17. نور وجدان

    ستارہ سحری ڈوبنے کو آیا ہے ذرا کوئی مرے سورج کو باخبر کردے

    ستارہ سحری ڈوبنے کو آیا ہے ذرا کوئی مرے سورج کو باخبر کردے
  18. نور وجدان

    یک شعردلاویزے

    واہ بہت عمدہ
  19. نور وجدان

    قدیم و جدید نفسیات کے تناظر میں حقیقت کیا ہے؟

    سوچ تو بتائی جا سکتی ہے یا رائے دی جا سکتی ہے مگر آپ نے تجربات تیار کرنے کی بات کی. جو تجربات تیار کرتے ہیں وہ اسطرح سے گفتگو نہیں کرتے. میں تو کبھی بھی کسی پر ایسے گندے تجربات نہیں کرسکتی جس سے ایمان کے جانے کا خدشہ ہو ۔ کسی دوست یا کسی کتاب پر لکھے تجربات سے کچھ بات ضرور کرسکتی ہوں ... یوں آپ...
  20. نور وجدان

    قدیم و جدید نفسیات کے تناظر میں حقیقت کیا ہے؟

    اچھی وڈیو ہے، اچھا لگا سن کے. ایسے حضرات جو ایمان پیسے بیچ کھاتے ہیں وہ مغرب میں بھی ہیں، اسکی حیرت ہوئی ہے! یہ بھی اک clear cut حقیقت ہے اور خطرناک بھی کہ دنیا میں معصوم لوگوں کیساتھ ہو کیا رہا ہے ۔ تاہم انہوں نے اس بات سے انکار نہیں کیا کہ اس علم کے حاضرین موجود نہیں ہیں ۔ ان کا کہنا ہے...
Top