سیدھی سی بات ہے، اور وہ یہ کہ اگر حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی حیاتِ مبارکہ مین اگر کوئی ایسی روایت ملتی ہے جس سے پتہ چلتا ہو کہ ارتداد کے بعد موت کی سزا دی گئی تو اسکی یہی تاویل کی جائے گی کہ اُس "ارتداد" سے مراد مذہب کی تبدیلی نہیں بلکہ اس سے مراد غداری ہے اور یہ فیصلہ سیاستِ مدنیہ سے تعلق...