نتائج تلاش

  1. محمد امین صدیق

    اردوسے رومن اردو ٹرانسلٹریشن پر کام

    نبیل بھائی ،اردو اسپیچ ریکگنیشن کے لئے ڈریگن نیچرلی اسپیکنگ کو استعمال کرنے کے طریقے وضع کرنے کی آپ کی مستعدانہ کاوشیں بجا طور پر لائق ستائش ہیں ،اور میں احباب محفلین کو یہ باور کرانا چاہتا ہوں کہ جانفشانی،مستقل مزاجی اور خلوص کے ساتھ کی جانے والی یہ کوششیں قطعی رائیگاں نہیں جائیں گی۔میں یہ بات...
  2. محمد امین صدیق

    چند در چند وجوہات ناگزیر کی سبب اپنے محبوب ' اردو محفل ' اور احباب سے دور رہا اور یہ قلیل...

    چند در چند وجوہات ناگزیر کی سبب اپنے محبوب ' اردو محفل ' اور احباب سے دور رہا اور یہ قلیل دورانیہ خاصا شاق گذرا۔
  3. محمد امین صدیق

    اردو سپیچ ریکگنیشن بذریعہ ہندی کا ٹیوٹوریل

    http://hindidictation.com/Index1.html http://uh.learnpunjabi.org محترم ہاشمی صاحب ،ویڈیو تو آپ نے ملاحظہ کرلی ہوگی۔اوپر جو اولیں ربط ہے،اس کی پیروی کرتے ہوئے آپ ہندی ڈکٹیشن کی ویب سائٹ پر جائیں گے۔(یاد رہے آپ نے گوگل کروم ویب براؤزر ورژن 25 یا زائد استعمال کرنا ہے)اس ویب سائٹ پر آپ وہاں موجود...
  4. محمد امین صدیق

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    http://s736.photobucket.com/user/Amin_Siddiq/media/Hindi-Dictation--Tranlitration-in-Urdu_zpsxvy3twcz.mp4.html?sort=3&o=0
  5. محمد امین صدیق

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    ڈیلی موشن پر اپلوڈ کی ہوئی ویڈیو بھی امبیڈ نہیں ہوپارہی ہے ۔معذرت ربط پرکلک کرکے ڈیلی موشن کے ویب سائٹ پر ہی ملاحظہ فرمائیے گا۔شکریہ
  6. محمد امین صدیق

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    دیر لگائی آنے میں ،پر شکر ہے پھر بھی آئے تو چلئے میرا تکا ٹھیک نشانے پر جا لگا۔
  7. محمد امین صدیق

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    محترم نبیل بھائی ،آپ کی ہدایت کے مطابق بطورآزمائش ایک تصویر لیکر اس کو ' فوٹو بکیٹ ' میں اپلوڈ کیا ،پھر اس کا لنک یہاں فورم میں پیسٹ کیا اور دیکھا تو تصویر کا محض ربط آیا ہے۔ جبکہ میں چاہتا ہوں کہ تصویر یہاں پر چسپاں صورت میں نظر آئے ،جس طرح میں محترم ابن سعید صاحب کی تصاویر دیکھی تھیں جوکہ...
  8. محمد امین صدیق

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    http://s736.photobucket.com/user/Amin_Siddiq/media/3rd%20Scrn%20Sht_zpsifudpwb7.png.html?sort=3&o=0
  9. محمد امین صدیق

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    میں اس سلسلے میں کچھ معلوماتی اسکرین شاٹس اور ویڈیوز ،اپنے کمپیوٹر سے براہ راست،یہاں پر اپلوڈکرنا چاہتا ہوں ،جبکہ یہاں پر، جہاں تک مجھے علم ہے،صرف یو آر ایل یا ویب لنک کے ذریعے تصویر یا ویڈیو اپلوڈ کی جاسکتی ہے۔براہ کرم کوئی میری راہنمائی کرے۔نوازش۔
  10. محمد امین صدیق

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    دوستو،یہ ویڈیو میں نے یوٹیوب پر اپلوڈ کی ہے اور اس کو اوپن کرنے کا طریقہ بہت ہی آسان ہے ۔اگر آپکے پاس گوگل کروم انسٹال ہے تو اسکے سیٹنگ میں جاکر ایکسٹیشن کو کھولیں ۔اس پیج پر سب سے نیچے 'گیٹ مور ایکسٹینشنس 'کو کلک کرکے ' کروم ویب ایکسٹنشن 'میں جائیں ۔ییہاں پر 'سرچ دی اسٹور 'میں "براوزیک "(بی...
Top