نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خوب سیر ہو کر پیا جانا چاہیے ۔ ہیں نا آپا!!!
  2. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دم بخود ہو کر رہ گیا ہوں میں آپ کی نکتہ دانی پر۔۔۔۔
  3. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صندوق میں اپنا دماغ رکھ چھوڑا ہے کیا؟؟ خود ہی چالیس چور لکھتی ہو اور تعداد بھی پوچھتی ہو۔۔۔
  4. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور یہ طوطا تگڑا نشئی ہو گا۔
  5. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگر کیسی لڑی؟؟؟
  6. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حلوہ بنانا ہے تو چولہے پر بناؤ، کنستروں پر کیوں۔۔۔۔
  7. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر سے اب اپنا چیک اپ بھی کر لو، کہیں نیند میں تو نہیں ہو۔
  8. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈرو لڑکی اللّٰہ سے۔۔۔۔ میں نے کب کہا کہ سر پر ہوتا ہے گیئر۔۔ ہاتھوں کی رینج میں ہوتا ہے۔
  9. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روفی کو پہلے یہ بتاؤ کہ کون سی گاڑی ہے جس کا گیئر پاؤں میں ہوتا ہے بھلا۔۔۔۔۔۔
  10. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ واہ۔۔۔ کیا فلسفہ جھاڑا ہے۔😂 ویسے خواجہ غلام فرید رح فرماتے ہیں کہ "سرخ گلاباں دے موسم وچ پھلاں دے رنگ کالے"
  11. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثابت ہوا آپ کے اس مراسلے سے کہ گل کچھوا ہے 🙂
  12. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر آپ کی اس بات کا انکار ممکن نہیں،
  13. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈریں، اللّٰہ اللّٰہ کریں، جھوٹ مت بولیں۔۔۔۔ اپنی غلطیاں بے زبان آٹو کوریکٹر پر ڈالتے ہوئے تمہارا دل نہیں کانپتا ۔۔۔۔۔
  14. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مجھے سمجھ نہ آئی کہ کس کی بات ہو رہی ہے۔۔۔ ذرا اس بات کو سلیس اردو میں کریں۔ 🙂
  15. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روفی کہتے ہیں آپ نے غلطی کر دی ہے
  16. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سب محفلین کو ہم سلام عرض کرتے ہیں۔
  17. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شکر ادا کرے طوطا کہ اس کے ذمے ہم نے یہ کام سپرد نہیں کیا، ورنہ طوطے کی اس مصروفیت پر طوطی اس کی کلاس لگا دیتی۔
  18. محمد عبدالرؤوف

    جامی کی فارسی نعت اور ترجمہ

    تنم فرسودہ جاں پارہ ز ہجراں یا رسول اللّٰہ ﷺ دلم پژمردہ آوارہ ز عصیاں یا رسول اللّٰہ ﷺ یا رسول اللّٰہ ﷺ آپ کی جدائی میں میرا جسم بے کار اور جاں پارہ پارہ ہو گئی ہے، گناہوں کی وجہ سے دل نیم مردہ اور آورہ ہو گیا ہے۔ چوں سوئے من گزر آری من مسکیں ز ناداری فدائے نقش نعلینت کنم جاں یا رسول اللّٰہ ﷺ...
  19. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید اسے اخروٹ والی بھتنی نے بھیجا ہو گا۔
Top