زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عین سوا نیزے پرسورج آج محسوس ہو رہا ہے۔
محمد عبدالرؤوف
Post #42,149
جون 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فالودہ منگوایا ہے کہ نہیں ابھی تک۔۔۔ بہت گرمی ہے بھئی آج تو
محمد عبدالرؤوف
Post #42,146
جون 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بہن، ہمارا تو قیلولہ بریک۔۔۔۔۔
محمد عبدالرؤوف
Post #42,077
جون 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
پیارا سا ایک ایڈ بنایا تھا تم نے۔۔۔ وہ آج تمہارے کام آج جائے تو کیا برا ہے۔
محمد عبدالرؤوف
Post #42,074
جون 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
دم گھٹ رہا ہو گا بے چاری کوئل کا، کہ کس سے اس کا موازنہ کیا جا رہا ہے
محمد عبدالرؤوف
Post #42,062
جون 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڈگمگا نہ جانا اب۔۔۔۔ جاؤ بھی
محمد عبدالرؤوف
Post #42,061
جون 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
روفی، ظہر کی نماز کے لیے گیا تھا۔
محمد عبدالرؤوف
Post #42,059
جون 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صورتحال یہ ہے کہ آپ قافلے سے بہت پیچھے رہ گئے ہیں۔ حدی خواں کو شاید بہت جلدی تھی یا پھر آپ پر نیند کا غلبہ تھا۔
محمد عبدالرؤوف
Post #41,988
جون 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ضروری ہے کہ یونانی فلسفوں کو ازبر کر کے واپس لوٹنا 🙂
محمد عبدالرؤوف
Post #41,985
جون 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عادت ڈالو دماغ کی ورزش کی، ورنہ موٹے لوگوں کی طرح ایک کونے میں پڑا بس ہانپتا ہی رہے گا۔
محمد عبدالرؤوف
Post #41,984
جون 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قرینے سے بھئی، یہ پبلک فورم ہے کوئی پٹھان دوست خفا نہ ہو جائے۔
محمد عبدالرؤوف
Post #41,979
جون 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کیا غضب ہے ، یہ سوال کرنے کا کیا اب۔۔۔۔
محمد عبدالرؤوف
Post #41,978
جون 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گل باجی، تمہارا دماغ بہت قیمتی ہے بالکل زیرو میٹر۔ فریش فریش
محمد عبدالرؤوف
Post #41,975
جون 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لوٹ پوٹ ہو گیا ہوں میں ہنس ہنس کر
محمد عبدالرؤوف
Post #41,973
جون 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نہایت سست بنا دیا جائے جس دماغ کو ہر وقت سلا سلا کر وہ بے چارہ ہی تو ہوا۔
محمد عبدالرؤوف
Post #41,970
جون 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
واہ واہ۔۔۔۔ آپ کو کس نے کہا کہ آپ طوطا ہیں۔ آپ تو ۔۔۔۔ کی طرح بولتی رہتی ہیں ۔
محمد عبدالرؤوف
Post #41,967
جون 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہمیں لگ رہا ہے کہ بہت گرمی ہے۔ دماغ بیچارے کو پتا ہی نہیں چل رہا کہ لڑی کا رخ کس طرف ہے
محمد عبدالرؤوف
Post #41,963
جون 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یہ بھی بتائیں کہ وہ کون ہے جو محفل میں آئیں آئیں آئیں کے بجائے کائیں کائیں کائیں کرتا ہے 🙂
محمد عبدالرؤوف
Post #41,961
جون 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
قسم کھاتے ہیں ہم زمانے کی
اس قِسم کی قَسَم قابلِ قبول نہیں ہو گی۔🙂 ہم قسم کھاتے ہیں زمانے کی ہمیں عادت نہیں بھلانے کی
محمد عبدالرؤوف
Post #2
جون 23، 2024
فورم:
اِصلاحِ سخن
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
زبردست ۔۔۔۔ آپ مانتی تو ہیں۔
محمد عبدالرؤوف
Post #43,441
جون 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top