آپ کی بات بجا
لیکن میں نے نوٹ کیا ہے
کہ کافی سارے دھاگوں میں بیرونی اٹیچ منٹس کے لنک مردہ ہو چکے ہیں
جس کی وجہ سے ان دھاگوں کا سارا مزا کرکرا ہو جاتا ہے اور بات سمجھنے والا تشنہ رہ جاتا ہے۔
http://www.urdulibrary.org/
اور
http://lib.bazmeurdu.net/
میں کیا فرق ہے ۔اور
ایک لائبریری کے ہوتے ہوئے دوسری لائبریری بنانے کی ضرورت کیوں محسوس ہوئی ۔