ایک کولیگ نے اس پر کہیں سے خبر پڑھی اور ہمیں یہاں جانے کے لیے راضی کرنے کی کوشش کی۔لیکن ہم صاف دامن بچا گئے، حالانکہ ہم دونوں کے پاس چین کے ویزے بھی لگے ہوئے ہیں، بس ٹکٹ کروانے کی دیر ہے۔ تب کولیگ کا کہنا تھا کہ آپ جب راضی ہوں گے تب تک یہ پگھل بھی چکی ہو گی۔ ساتھ میں انہوں نے ناردرن چائنہ جانے...