نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    مجھے تیری یا رب رضا کب ملے گی---برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع راحل؛ شاہد شاہنواز -------------- مجھے تیری یا رب رضا کب ملے گی جو پوری ہو ایسی دعا کب ملے گی --------------- رہے نام تیرا ہی ہر دم زباں پر خدایا یہ مجھ کو عطا کب ملے گی ------------ کرے تجھ کو راضی تمنّا ہے میری مجھے ایسی یا رب ادا کب ملے گی...
  2. ارشد چوہدری

    مرے دل میں حسینوں نے یہ کیا اودھم مچایا ہے---برائے اصلاح

    الف عین (تصحیح ) یہ کتنا مطمئن دل تھا خدا جب اس میں رہتا تھا سکوں غارت ہوا میرا ، جو اس میں غیر آیا ہے -----------------یا بسانا غیر کو دل میں ، برا بحران لایا ہے نہیں میں خوش بھی دنیا سے بغاوت بھی نہیں ممکن بچانا بھی ہے سر اپنا تبھی اس کو جھکایا ہے ------- مقطع...
  3. ارشد چوہدری

    پیامِ الفت جو دے رہی ہیں جھکی حیا سے تری نگاہیں---------برائے اصلاح

    الف عین (تصحیح کی کوشش ) پیامِ الفت جو دے رہی ہیں جھکی حیا سے تری نگاہیں مجھے محبّت سے کہہ رہی ہیں نکال ملنے کی سہل راہیں -------------- اداس دل تھا بنا یہ تیرے یہی محبّت کی ہے نشانی مجھے گلی میں ہے کھینچ لایا میں دیکھتا ہوں تری ہی راہیں --------------- خدا سے مانگی...
  4. ارشد چوہدری

    پیامِ الفت جو دے رہی ہیں جھکی حیا سے تری نگاہیں---------برائے اصلاح

    الف عین @محمّد احسن سمیع :راحل: محمد خلیل الرحمٰن (جمیل مثمن سالم میں ایک ٹوٹی پھوٹی کوشش) ------------- مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن --------- پیامِ الفت جو دے رہی ہیں جھکی حیا سے تری نگاہیں انہیں بھلا دوں بھلا میں کیسے نکل رہیں ہیں جو دل سے آہیں...
  5. ارشد چوہدری

    مرے دل میں حسینوں نے یہ کیا اودھم مچایا ہے---برائے اصلاح

    الف عین ( تصحیح کی کوشش) دلاسا بھی نہیں دیتے مرے جذبات کیوں مجھ کو مرے اپنے ہی جذبوں نے مجھے ہر دم رلایا ہے ---------------یا بڑے کمزور ہیں جذبے دلاسا بھی نہیں دیتے مرے اپنے خیالوں نے مجھے ہر دم رلایا ہے -------------- یہ مسجد کی طرح پہلے مرا دل پاک ہوتا تھا...
  6. ارشد چوہدری

    تہذیبِ نو سے چھن گیا کردار ہے انسان کا----برائے اصلاح

    الف عین ------------ ہر وقت جو انسان کو ہے سامنا شیطان کا انسان بچتا ہے تبھی گر فضل ہو رحمٰن کا --------------- پیچھے لگایا ہے جہاں کو اس طرح ابلیس نے سب چھوڑ بیٹھے راستہ ہیں دیکھئے رحمٰن کا --------- جو رہبروں نے کی خیانت اس وطن میں آج تک ------- کرتے رہے ہیں وہ خیانت جو بنے تھے...
  7. ارشد چوہدری

    مرے دل میں حسینوں نے یہ کیا اودھم مچایا ہے---برائے اصلاح

    خلیل بھائی کیا اب ٹھیک ہے یا آپ بہتر تجویز دیں
  8. ارشد چوہدری

    مرے دل میں حسینوں نے یہ کیا اودھم مچایا ہے---برائے اصلاح

    الف عین @محمّد احسن سمیع :راحل: شاہد شاہنواز ----------- مرے دل میں حسینوں نے یہ کیا اودھم مچایا ہے اسے ان نازنینوں نے کھلونا سا بنایا ہے ----------- دلاسا بھی نہیں دیتے مرے جذبات کیوں مجھ کو مرے اپنے ہی ساروں نے مجھے مل کر ستایا ہے --------------- مرا دل پاک ہوتا تھا یہ مسجد کی طرح پہلے بتوں نے...
  9. ارشد چوہدری

    تہذیبِ نو سے چھن گیا کردار ہے انسان کا----برائے اصلاح

    الف عین تین عدد متبادل مطلع لکھے تھے، شائد ان میں سے کوئی آپ کو بہتر لگے -------------- قرآن ہے اک رابطہ رحمٰن سے انسان کا یہ روکتا ہے راستہ انسان سے شیطان کا ----------- ہم کو دکھایا راستہ ، پیارے نبی ، رحمٰن کا بدلہ نہ کوئی دے سکے گا آپ کے احسان کا...
  10. ارشد چوہدری

    تہذیبِ نو سے چھن گیا کردار ہے انسان کا----برائے اصلاح

    الف عین محترم کیا اس طرح چل سکتا ہے ---- تہذیب نو نے چھینا ہے کردار جو انسان کا ایسے ہی تو پورا ہوا ہے سب مشن شیطان کا
  11. ارشد چوہدری

    تہذیبِ نو سے چھن گیا کردار ہے انسان کا----برائے اصلاح

    الف عین @محمّد احسن سمیع :راحل: محمد خلیل الرحمٰن --------- مستفعلن مستفعلن مستفعلن مستفعلن ----------- تہذیبِ نو سے چھن گیا کردار ہے انسان کا اس دور میں پورا ہوا جو تھا مشن شیطان کا -------- پیچھے لگایا ہے جہاں کو اس طرح ابلیس نے سب چھوڑ بیٹھے راستہ ہیں دیکھئے رحمٰن کا --------- جو رہبروں...
  12. ارشد چوہدری

    غم کی وادی دشمن نےاخیر کر دیا ہے لہو سے کشمیر تر کیا ہے ظلم وستم کی انتہاکرکے پیمانہ صبر کا بھر دی

    بھائی میں تو استاد نہیں آپ جیسا ہی ہوں چھوٹی موٹی عام فہم غلطیا ں بتائی ہیں ۔ کچھ دیر میں اساتذہ بھی دیکھ لیں گے
  13. ارشد چوہدری

    غم کی وادی دشمن نےاخیر کر دیا ہے لہو سے کشمیر تر کیا ہے ظلم وستم کی انتہاکرکے پیمانہ صبر کا بھر دی

    بہت اچھے الفاظ ہیں مگر بحر ٹھیک نہیں ، اس کی بحر (مفعولن فاعلن فعولن ) بنتی ہے مگر سارے مصرعے اس پر فِٹ نہیں بیٹھے، پہلے مصرعے میں اخیر کر دیا ہے نہیں ہوتا بلکہ اخیر کر دی ہوتا ہے۔اقوام جمع کا صیغہ ہے ،اقوام دیکھ رہی ہیں ہوتا ہے۔ آپ کو عروض سیکھنے...
  14. ارشد چوہدری

    محبّت سے ہوئی نفرت ہے تیری بے وفائی سے-----برائے اصلاح

    الف عین محبّت سے ہوئی نفرت کسی کی بے وفائی سے شکستہ دل ہوا میرا ہے یوں اس کی جدائی سے --------------- کیا یکسر نظر انداز میری سب وفاؤں کو ارادہ تھا ہی جانے کا نہ ٹھہرا پھر دہائی سے -------- امادہ تھا وہ جانے پر میں کیسے روکتا اس کو نہیں تھا...
  15. ارشد چوہدری

    محبّت سے ہوئی نفرت ہے تیری بے وفائی سے-----برائے اصلاح

    الف عین ہوئی نفرت محبّت سے تمہاری بے وفائی سے شکستہ دل ہوا میرا تمہاری یوں جدائی سے ----------- نہیں ہے حوصلہ مجھ میں کسی سے اب محبّت کا کہ ڈرتا ہوں میں دوبارہ کسی بھی جگ ہنسائی سے ------------ مری ساری وفاؤں کو بھلایا بے وفا نے یوں وطیرہ ہی نہیں بدلا مری کچھ بھی...
  16. ارشد چوہدری

    محبّت سے ہوئی نفرت ہے تیری بے وفائی سے-----برائے اصلاح

    الف عین @محمّد احسن سمیع :راحل: محمد خلیل الرحمٰن ------------- مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن محبّت سے ہوئی نفرت ہے تیری بے وفائی سے شکستہ دل ہوا میرا ہے تیری یوں جدائی سے ----------- نہیں ہے حوصلہ مجھ میں کسی سے اب محبّت کا کہ ڈرتا ہوں میں دوبارہ کسی بھی جگ...
  17. ارشد چوہدری

    گناہوں پر ندامت ہے مگر رغبت نہیں جاتی----برائے اصلاح

    خلیل بھائی صحیح فرمایا(گناہوں پر ہوں نادم میں ،مگر رغبت نہیں جاتی) لفظ میں لکنا بھول گیا تھا مگر مسئلہ یہ تھا کہراحل بھائی کا جو مصرعہ تھا ( گناہوں پر گو نادم ہوں، مگر رغبت نہیں جاتی) اس میں ۔ (گناہوں پر) مفاعیلن (گونادم ہوں) اس کو مفاعیلن کیسے بنائیں ۔اس سے...
  18. ارشد چوہدری

    گناہوں پر ندامت ہے مگر رغبت نہیں جاتی----برائے اصلاح

    الف عین گناہوں پر گو نادم ہوں مگر رغبت نہیں جاتی مفاعیلن ------ مفاعیلن مفاعیلن محترم (گو) چونکہ دو حرفی ہے اس لئے درمیان والا مفاعیلن بنانے میں دقّت تھی ،اس لئے۔اگر میں غلطی پر ہوں تو معذرت۔ ار دوسرے مصرعے لفظ گھٹی کی وجہ سے دقّت تھی۔اگر گو کو...
  19. ارشد چوہدری

    گناہوں پر ندامت ہے مگر رغبت نہیں جاتی----برائے اصلاح

    محمّد احسن سمیع راحل ---------------- بھائی آپ کے کے دو مصرعے بحر میں نہیں تھے اس لئے تھوڑے سے تبدیل کئے ہیں (1) مطلع کا پہلا مصرعہ لفظ گو کی وجہ سے اور دوسرا فطرت والا ------ میں نادم ہوں گناہوں پر ، مگر رغبت نہیں جاتی کسی صورت درِ توبہ تلک ہمت نہیں جاتی...
  20. ارشد چوہدری

    گناہوں پر ندامت ہے مگر رغبت نہیں جاتی----برائے اصلاح

    صحیح فرمایا بھائی آپ نے چلو اسی بہانے آپ نظر تو آئے
Top