نتائج تلاش

  1. محمدابوعبداللہ

    بہت کٹھن ہے۔۔۔۔ (فرحت عباس شاہ)۔۔

    عبدالقیوم چوہدری صاحب پھتروں سے مجھے آغا شورش صاحب کی یاد آگئی۔ شورش صاحب تقریر کر رہے تھے لاہور میں اب شورش بیباک مرد تھے ذرا سچھی تنقید کر رہے تھے کہ جلسے میں لوگوں نے پتھر اور اینٹیں مارنی شروع کردیں۔ کسی نے بلند آواز سے کہا پولیس کو بلاو انہیں روکے۔ شورش صاحب نے سن لیا۔ شورش نے اونچی آوز میں...
  2. محمدابوعبداللہ

    بہت کٹھن ہے۔۔۔۔ (فرحت عباس شاہ)۔۔

    چوہدری صاحب تو آشفتہ سری کا بھر پور مظہرہ کر رہیں ہیں:) اے خانہ بر انداز چمن کچھ تو ادھر بھی
  3. محمدابوعبداللہ

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    ان دنوں پرندوں کا تو نہیں کیا جاتا کیونکہ مارچ سے اکتوبر تک افزائش نسل کا دورانیہ تقریباً تمام پرندوں کا۔ البتہ روسی فاختہ گندم کی کٹائی کے موسم میں آتی ہے اس کا شکار کیا جاتا مگر وہ موسم بھی گزر گیا۔ آج کل مچھلی کا شکار عام ہے جو دریائے سندھ اور شکردرہ ڈیم پر کرتے لوگ۔ مچھلی کے شکار میں بام ،...
  4. محمدابوعبداللہ

    بحرِ طویل

    کمال ہے
  5. محمدابوعبداللہ

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    افطاری آم، آڑو، روح افزا، سموسہ اور سالن چنے
  6. محمدابوعبداللہ

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    پڑھنے میں زیادہ تو کھانے میں بہت زیادہ ہی ہیں پھر:-)
  7. محمدابوعبداللہ

    بہت کٹھن ہے۔۔۔۔ (فرحت عباس شاہ)۔۔

    لگ تے ریا سی بس اٹ ای نہیں ماری عبدالقیوم چوہدری نوں
  8. محمدابوعبداللہ

    بہت کٹھن ہے۔۔۔۔ (فرحت عباس شاہ)۔۔

    مشورہ اکیلے نہ کودنے کا تھا ویسے :D
  9. محمدابوعبداللہ

    بہت کٹھن ہے۔۔۔۔ (فرحت عباس شاہ)۔۔

    نظم مشوروں سے بھر پور ہے نہ جانے ایک ہمارا مشورہ کیوں ناگوار محسوس ہو رہا۔:-)
  10. محمدابوعبداللہ

    بہت کٹھن ہے۔۔۔۔ (فرحت عباس شاہ)۔۔

    یہ تو پھر مشورہ کی اہمیت ختم ہورہی ہے :-)
  11. محمدابوعبداللہ

    بہت کٹھن ہے۔۔۔۔ (فرحت عباس شاہ)۔۔

    ویسے بھی کودنے والے کو مشورے کی ضرورت ہی نہیں ہوتی :-)
Top