نتائج تلاش

  1. انیس جان

    غزل برائے اصلاح

    غزل برائے اصلاح تضمین بر شعرِ غالب ملائک کا سر واں پہ خم دیکھتے. ہیں ،،،،جہاں تیرا نقشِ قدم دیکھتے ہیں،،، ہے احساس محشر کے فتنے کا ہوتا تری چال ہم جو صنم دیکھتے ہیں یہ ٹھپّا ہے دنداں کا عارض پہ کیوں کر تھا غیر آیا رب کی قسم دیکھتے ہیں کی ہے پیش دستی رقیبوں نے شاید کہ گردن تری آج خم دیکھتے...
  2. انیس جان

    کیمیا اور کیمسٹری کے اشعار

    کم نصیبی اس کو کہتے ہیں کہ میرے ہاتھ آتے ہی خاکسیتِ اکسیر آدھی رہ گئی
  3. انیس جان

    پشتو اشعار مع اردو ترجمہ

    کا سوزن د بنڑو راوڑے تار د زلفوں اگر تو ابرو کی سوئی اور زلف کی تار کا دھاگا لے آئے د رحمن د زڑگی زخم با رفو کڑے پھر کہیں جا کے تو رحمن کے چاک دل کی رفو کر پائے گا عبدالرحمن بابا
  4. انیس جان

    پشتو اشعار مع اردو ترجمہ

    کا یو زلے تورے زلفے کے پریشانے اگر تو ایک بار اپنی کالی زلفوں کو پریشاں کردے خاکستر بہ پہ چمن کے کشمالو کڑے تو پھر چمن میں کشمالو( ایک کالے رنگ کا۔پھول) بھی خاکستر ہوجاے
  5. انیس جان

    پشتو اشعار مع اردو ترجمہ

    کا دے وشی ملاقات د سروِ قد ،،،، اگر تیری ملاقات اس سرو قد سے ہوجائے د فاختے پہ سیر بہ چغے پہ کوکو کڑے پھر تو فاختے کی طرح شور مچاتا پھرے گا کہ،، کو کو،، کہاں ہے کہاں ہے
  6. انیس جان

    پشتو اشعار مع اردو ترجمہ

    کہ دِ عشق شکرے تیرے تر گلو کڑے اگر تو عشق کا شکر کھالے نور لذت بہ لکہ زہر ہسے تو کڑے پھر باقی تمام لذت کو زہر کی طرح. ،تو،، کردے گا
Top