نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    اس ہفتے کا منظر کش: غروبِ آفتاب

    کوئی تازہ تصاویر تو نہیں ہیں، لیکن پٹاری سے 2007 کی کچھ تصویریں برآمد ہوئی ہیں۔ 3 نومبر 2007 کو جاپان کے جنوب مغرب میں سمندر کے کنارے واقع شیراہاما کے قصبے میں سیاحت کے لیے جانا ہوا۔ سمندر کے کنارے سورج کے ڈوبنے کا منظر کیمرے میں قید کرنے کی کوشش کی تھی۔ ان کی تصاویر شیئر کر رہا ہوں۔ سمندر میں...
  2. عرفان سعید

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    کورونا میں آپ کہاں کھڑے ہیں؟
  3. عرفان سعید

    عمران خان صاحب یہ سراسر آپ کی غلطی ہے اگر آپ پہلے یہ اقدام کرلیتے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    لگتا ہے سینیٹائزر ہی کے لیے چمگادڑ نے انسان کر رگڑا لگایا ہے۔
  4. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    محفل کے بعد گھر والوں کی شامت! :)
  5. عرفان سعید

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    یہ لڑی اپنے اصل موضوع سے کہیں اور جا نکلی ہے۔ اس مناظرے کے لیے ایک الگ لڑی مناسب رہے گی۔
  6. عرفان سعید

    امریکہ میں کورونا وائرس

    کورونا دنیا کی چیخیں نکلوا رہا ہے اور ٹرمپ سے بڑی بڑی بونگیاں
  7. عرفان سعید

    اس ہفتے کا منظر کش: غروبِ آفتاب

    نہ ختم ہونے والی لڑی بنانی ہے تو بادلوں کی تصاویر پر شروع کریں۔
  8. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    تسلی رکھیں! آپ کے تخیل کو کوئی ٹھیس نہیں پہنچی کیونکہ خوبصورتی کو ذرا آنچ نہیں آئی۔ :)
  9. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ہماری طرح آپ خود ہی ٹنڈ کر لیں۔ :)
  10. عرفان سعید

    امریکہ میں کورونا وائرس

    ڈاکٹر ٹرمپ کلوروکوئن خود پر آزمائیں گے۔ 'I May Take It.' Trump Again Touts Hydroxychloroquine, Which Has Major Potential Side Effects, as COVID-19 Treatment
  11. عرفان سعید

    کورونا وائرس: سوئزرلینڈ میں ایمرجنسی، فرانس اور روس کا سرحدیں بند کرنے کا اعلان

    کل ایک ہی دن میں ایک لاکھ سے زیادہ نئے کیسز سامنے آئے۔
  12. عرفان سعید

    کورونا وائرس: سوئزرلینڈ میں ایمرجنسی، فرانس اور روس کا سرحدیں بند کرنے کا اعلان

    کل ہی پڑھا تھا کہ برطانیہ میں ایک پانچ سالہ بچہ کرونا کے ہاتھوں موت کے منہ میں چلا گیا۔ اس سے پہلے دیکھنے میں آرہا تھا کہ بچے اس بیماری سے بہت کم متاثر ہو رہے۔ بچوں کی ہلاکت کافی تشویش ناک ہے۔
  13. عرفان سعید

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    ہیلسنکی کی ویرانیاں!
  14. عرفان سعید

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    اچھی کوشش ہے۔ پیزا ڈو گھر میں بنائی؟ گرین کیا پیپریکا ہے؟
  15. عرفان سعید

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    بہت عمدہ! چاول باسمتی ہی استعمال کیے؟ لہسن کی پوری گٹھی گوشت میں ثابت رکھ کر پکائی۔ اس سے ذائقے میں ندرت تو پیدا ہوئی ہو گی؟
  16. عرفان سعید

    عمران خان صاحب یہ سراسر آپ کی غلطی ہے اگر آپ پہلے یہ اقدام کرلیتے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ایک قینچی بہت سے لوگوں کے بال کاٹ سکتی ہے تو وینٹیلیٹر بے چارے کا کیا قصور؟ :)
Top