نتائج تلاش

  1. ذوالقرنین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -42

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  2. ذوالقرنین

    اوراق زندگی - میرا بلاگ

    سعود بھیا! ٹیگز کرکے دیکھ لیا۔ مگر ہنوز دلی دور است۔
  3. ذوالقرنین

    اوراق زندگی - میرا بلاگ

    ٹیگز تو نہیں کیے ہیں۔ کر کے دیکھتا ہوں۔ کیا کوئی اور طریقہ نہیں ہے کہ ڈائریکٹ اسی صفحہ میں مراسلہ لکھا جائے۔ صفحات سے مراد صفحے ہی ہیں۔ جن میں اپنی مرضی کے مراسلے پوسٹ کیے جا سکے۔:doh:
  4. ذوالقرنین

    اوراق زندگی - میرا بلاگ

    ابن سعید بھائی! نبیل بھائی! میں نے اپنے بلاگ میں مزید صفحات شامل کیے ہیں اور چاہتا ہوں کہ مخصوص پوسٹ مخصوص صفحے میں جانا چاہیے۔ جیسا کہ شاعری کے صفحے میں شاعری اور اقتباسات کے صفحے میں اقتباسات۔ لیکن کیسے؟ کیونکہ مجھے ایسا کوئی آپشن نظر نہیں آ رہا۔ اور سارے پوسٹ ایک ہی صفحہ پر نظر آ رہے ہیں۔ کیا...
  5. ذوالقرنین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -42

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  6. ذوالقرنین

    مبارکباد سالگرہ مبارک سعود بھیا!

    واؤ سعود بھیا! بہت بہت مبارک ہو۔ مجھے انتہائی خوشی ہے کہ آپ اور میں ایک ہی مہینے میں وارد ہوئے ہیں۔:):):)
  7. ذوالقرنین

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    اس موقع پر مجھے ایک تاریخی لطیفہ یاد آ رہا ہے۔ بظاہر پوری طرح سے یاد نہیں۔ ایک بار خالصہ تحریک کے رہنما بیٹھے ایک پروگرام طے کر رہے تھے کہ ایسا کرتے ہیں کہ امریکہ سے جنگ شروع کرتے ہیں۔ چونکہ ہم جنگ ہار جائیں گے اور امریکہ ہمارے علاقوں پر قبضہ کرے گا اور پھر ہم جاپان کی طرح دن دگنی رات چگنی...
  8. ذوالقرنین

    میر سمندر خان - تاریخ کے اوراق سے

    براہوئی ادب سے ماخوذ: میر سمندر خان میر محراب خان کے دو لڑکے تھے، میر احمد خان اور میر عبداللہ خان۔ دونوں لڑکے خورد سال تھے۔ اس لیے میر محراب خان نے مرتے وقت وصیت کی تھی کہ اس کے بعد میر سمندر خان کو خانِ قلات مقرر کیا جائے۔ بلوچ قبائل اور سرداروں نے میر محراب خان کی اس آخری خواہش کی تکمیل...
  9. ذوالقرنین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -42

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  10. ذوالقرنین

    یہ گورنر راج کیا ہے اس میں اور عام حکومت میں کیا فرق ہے؟

    گورنر وفاق کا نمائندہ ہوتا ہے۔ جب گورنر راج لگ جاتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ صوبائی حکومت کو تحلیل کرکے معاملات یا اختیارات وفاق کے ہاتھوں سے سرانجام دیا جاتا ہے۔ اس کے فائدے بھی ہیں اور نقصانات بھی۔
  11. ذوالقرنین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -42

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  12. ذوالقرنین

    مزاحیہ لطیفے

    سنجیدہ لطیفہ::angel3: اردو محفل کے بھائیوں کی سوئیٹ بہنیں! :):):) بوجھو تو جانیں۔
  13. ذوالقرنین

    مزاحیہ لطیفے

    شمشاد بھائی
  14. ذوالقرنین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -42

    اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  15. ذوالقرنین

    مختصر لطائف

    ایم-اے چلائے تانگہ، بی-اے اٹھائے بوری ہم بھی وکیل بن کے بیچیں گے بھنڈی توری
  16. ذوالقرنین

    مختصر لطائف

    نہ پوری نہ حلوہ نہ لڈو نہ برفی میرا کھیر کھانے کو جی چاہتا ہے جہاں دیکھتا ہوں کڑاہی میں دودھ وہیں بیٹھ جانے کو جی چاہتا ہے
  17. ذوالقرنین

    مختصر لطائف

    ایک ماڈرن فقیر نے مالک کو چوتھے فلور سے نیچے بلوایا اور کہا۔" اللہ کے نام پر خیرات دیجئے۔" مالک نے کہا۔" آئیے میرے ساتھ۔" چوتھے فلور پر پہنچ کر دروازہ کھولتے ہوئے کہا۔" بابا! معاف کیجئے۔":):):)
  18. ذوالقرنین

    مختصر لطائف

    ایک بڑی اماں دعا کر رہی تھی۔ "یا اللہ! مجھے جلدی اپنے پاس بلا لے۔" بچہ بولا:" دادی اماں! کیا میں آپ کے لیے ٹیکسی لا دوں؟ بدلے میں وہاں پہنچ کر میرے لیے اللہ میاں سے پاس ہونے کی سفارش ضرور کرنا۔"
  19. ذوالقرنین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -42

    اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  20. ذوالقرنین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -42

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ
Top