نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    اجل کی دھند

    آمین ۔ جزاک اللہ۔ میں نے جون ایلیا کو مکمل پڑھا ہے اور اس کے اسلوب کے حوالے سے ایک ریسرچ پراجیکٹ کا حصہ رہا ہوں اس لیے کچھ کچھ اندازہ ہے۔لیکن کے آغاز میں ایک طویل نظم ہے جس کا اسلوب آپ کی نظم سے ملتا ہے۔ ایلیا کی کتاب لیکن کے ص 16 پر ملاحظہ کیجیے:"دلوں میں زمہریری کپکپی ہے پر فشاں اب کے"،ص 17...
  2. محمد خرم یاسین

    تعارف رسمی تعارف

    مرحبا۔ خوش آمدید
  3. محمد خرم یاسین

    زنیرہ گل کی اصلاح طلب شاعری

    خوبصورت۔مبارکباد۔ پانچواں شعر نظر انداز کر دیا جائے تو جس پیرائے میں لکھی گئی ہے نظمیہ غزل کہی جا سکتی ہیں۔ ایک ہی مضمون کا تسلسل ہے۔
  4. محمد خرم یاسین

    بسترِ مرگ پر لیٹ جائیے

    اہلِ تصوف کے ہاں یہ تصورات رائج ہیں جن سے وہ اسرارِ کائنات تک پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں ان میں اول تو فنا فی الشیخ ہونا ہے اور بعد ازاں ہی کچھ فنا فی اللہ ۔ دوسرا ملامتی رنگ اپنانا ہے۔ اس میں صوفیا خود کو بالکل مٹا دیتے ہیں، اپنی حیثیت کو ختم کردیتے ہیں اور ایسے کام جان بوجھ کر بھی کرتے ہیں جن...
  5. محمد خرم یاسین

    بسترِ مرگ پر لیٹ جائیے

    اہلِ تصوف موت قبل از موت بھی ایک ذریعہ بتاتے ہیں۔
  6. محمد خرم یاسین

    بسترِ مرگ پر لیٹ جائیے

    ویسے سر میں نے اپنی موت کا منظر نامہ لکھا تھا لیکن یہ خاکہ ٹائپ کا ہے اور محرکات میں اشفاق احمد کی ایک تحریر تھی ۔ یہ تصور کرنا کہ آپ مر رہے ہیں اور آپ کے اعصاب پر کون کون سے سوالات سوار ہوتے ہیں اور عالم تصور میں بعد از موت کے منا ظر سوچنا بالخصوص جن کا تعلق آپ کے عزیز و اقربا سے ہو بہت ہی...
  7. محمد خرم یاسین

    تیرہویں سالگرہ ہر جملے پر دلیل

    ہ غائب ہونے سے پہلے پہلوان ہوتا تھا
  8. محمد خرم یاسین

    تیرہویں سالگرہ ہر جملے پر دلیل

    وکیل پھر بھی عینک لگاتا ہے
  9. محمد خرم یاسین

    تیرہویں سالگرہ ہر جملے پر دلیل

    کبھی کبھی جراب بھی پہنتا ہے
  10. محمد خرم یاسین

    تیرہویں سالگرہ ہر جملے پر دلیل

    کیوں کہ اس کے کونے نہیں ہیں :)
  11. محمد خرم یاسین

    دعا:یا رب میرا چھوٹا سا اک کام تو کردے

    یا رب میرا چھوٹا سا اک کام تو کردے مقدور سفر ہے تو مدینے کا سفر دے دل ایسا عطا کر تری الفت میں جو گم ہو دیکھے جو سدا گنبدِ خضرا وہ نظر دے جس درد میں احساس و مروت کی رمق ہو اس کاسہ دل کو میرے اس درد سے بھر دے کردیں جو منور اسے انوارِ نبی سے اس ملکِ خداداد کو وہ شمس و قمر دے یارب تو بچا دہشت و...
  12. محمد خرم یاسین

    حمد

    تُو مالک ہے تُو رازق ہے تو ہے پالن ہار ستّر ماؤں سے بھی زیادہ خالق تیرا پیار سورج چندا اور ستارے سب تیرے کرتار پانی کی چھاتی کے اوپر نّیاکھیون ہار دھرتی ، امبر، پربت، صحرا، جنگل سبزہ زار قدم قدم پر رنگ بکھیرے داتا کا سنسار وےسے تو مستُور ہے لیکن جلووں سے اظہار تیرے حکم سے بارش بر سے ےا پھر پڑے...
  13. محمد خرم یاسین

    آپ کی سب سے زیادہ پسندیدہ سورۃ مبارکہ اور وجوہات

    سورہ یٰسین وجہ معلوم نہیں لیکن پسندیدہ ہے ۔پڑھتے ہوئے عجیب روحانی لطافت اور دلی سکون محسوس ہوتا ہے۔
  14. محمد خرم یاسین

    کہیں لوگ تنہا کہیں گھر اکیلے (غلام محمد قاصر)

    نیرنگ بھیا ایسی کمال کی شئیرنگ پر ڈھیر سارا شکریہ۔ بہت کمال کی غزل ہے بالخصوص شعر نمبر 3،4،5 بہت کمال کے ہیں۔
  15. محمد خرم یاسین

    اجل کی دھند

    عینی بہن بہت اچھی نظم ہے۔ ‎شبِ زمستاں کی زمہریری فضاؤں پر۔۔ پڑھ کر غالب گمان گزرا کہ آپ جون ایلیا سے خوب متاثر ہیں۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
  16. محمد خرم یاسین

    تیرہویں سالگرہ محمد امین صدیق بھائی کا انٹرویو

    امین بھائی یہ سوال پڑھ کر سوچ میں پڑ گیا تھا کہ کیا جواب دیں گے۔ ماشا اللہ بڑا خوبصورت جواب پیش کیا۔
  17. محمد خرم یاسین

    محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کا انٹرویو

    عدنان بھائی انٹرویو پینل کے سامنے آپ ہیں اس لیے میں تو صرف آپ کے کان میں سرگوشی ہی کرسکتا ہوں کہ کیا واقعی انسان کی دوبارہ تخلیق ہوتی ہے ؟؟؟ اس کے جیتے جی ؟ یا محض شکست و ریخت کا عمل جاری رہتا ہے :)
Top