نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    ہاہاہاہا۔ بالکل بالکل لیکن میں باقی دوستوں کا ہاتھ نہیں چھوڑوں گا :)
  2. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    سادہ سا سوال ہے کہ عمران خان نواز شریف پر کالا جادو کیوں نہیں کرا دیتا :) سوال الٹا بھی جاسکتا ہے :)
  3. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    ہاہاہاہا۔۔۔ پھر تو اس کا نام Nonخطائی ہونا چاہیے :)
  4. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    سادہ سا سوال ہے کہ ایریل کی مشہوری میں ہو ہو کیوں کرتے ہیں :)
  5. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    سادہ سا سوال ہے کہ ہماری فٹبال ٹیم کرکٹ کیوں نہیں کھیل لیتی ؟
  6. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    ہاہاہاہا۔ لیکن ابھی تھوڑا وقت دیجیے شاید ۔۔۔
  7. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    ہاہاہاہا ۔۔۔۔ بیٹے کو چڑیا کوے والی کہانی اتنی بار دہرا کر سنائی ہے کہ اب تو بلبل کے بجائے چڑیا ہی ذہن میں رہ گئی ہے :)
  8. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    اے خان بھائی سے سادہ سا سوال ہے ۔۔۔ کیا آپ کی شادی تک ہم زندہ بچیں گے :)
  9. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    ڈاکٹر گلا چیک کرنے کے لیے منھ کیوں کھلواتے ہیں حالانکہ کسی کا منھ کھلوانا کوئی اچھی بات تو نہیں :)
  10. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    پیٹ خراب ہونے پر کھچڑی ہی کھانے کو کیوں کہا جاتا ہے جب کہ وہ تو چڑیا کھاتی ہے
  11. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    لیکن اس سوال سے ٹپکتی حسرت بھی ملاحظہ کیجیے۔ :)
  12. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    کھینچے مجھے تیری اور والا ؟
  13. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    چچا اصلاح الدین کی دکان سے :)
  14. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    چاہیں تو دولہا بھی کہہ سکتے ہیں اردو ادب نے اجازت دی :) :)
  15. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    یقیناآپ انگلش میں فرما رہے ہیں۔ :)
  16. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    سادہ سا سوال ہے نان بائی تو نان بنانے والا ہوتا ہے یہ نان کتھائی کون صاحب ہوتے ہیں ؟
  17. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    اب یہ اتنا سادہ بھی نہیں ۔۔۔ ابھی سارے چھینی ہتھوڑے نکال لاوں گا سوال کی مرمت کےلیے :)
  18. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    ویسے سب سے سادہ سوال تو روٹی کا ہی ہوسکتا ہے۔۔۔بشرطیکہ بیگم سے نہ ہو :)
  19. محمد خرم یاسین

    ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات

    الحمد للہ۔ اللہ تعالیٰ ہمیشہ صحت و تندرستی اور ایمان کی دولت سے مالا مال رکھے۔ آمین
  20. محمد خرم یاسین

    ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات

    سر جی یہ میری ایک پرانی کاوش ملاحظہ کیجیے اور اس میں جہاں جہاں ضروری ہو قیمتی مشورے دیجیے تا کہ دیگر محفلین بھی میری کوتاہیوں سے کچھ سیکھیں اور بالخصوص میں خود کچھ سیکھ سکوں۔۔۔ ابتدائی ڈرامے کے بعد کا سب کچھ فی البدیہہ ہے۔ عرفان سعید
Top