شمالی پنجاب سے مراد یہی علاقے ہیں
✅ شمالی پنجاب کے اہم اضلاع:
1. راولپنڈی
2. اٹک
3. چکوال
4. جہلم
5. گجرات
6. منڈی بہاؤالدین
7. حافظ آباد
8. سرگودھا
9. خوشاب
10. میانوالی
میری مختصر ملاقات ہوئی ہے، محمد احمد بھائی بہت ہی نفیس شخصیت کے مالک ہیں،
دھیمی آواز، مسحور کن شخصیت ،دوستوں کی طرح گپ شپ، بزرگوں کی طرح نصیحت، ،ان کا ہر پہلو خوبصورتی پر مبنی ہے۔