نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    یہ معصوم سوال ایک دوست نے زرداری کی جانب سے ہمیں ان باکس کیا ہے: اگر نیا پاکستان بن گیا ہے تو کیا پرانا بیچ دوں ؟
  2. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    نہیں مرتا۔۔۔اپنی موت آپ مرجاتا ہے :)
  3. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    جی ہاں کیوں نہیں۔ قید ہونے کے بعد ہی تو حقوق یاد آتے ہیں قیدیوں کو :)
  4. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    جی جی کیوں نہیں یہی والے چاہیں اڈیالہ پارسل کرنے تھے :)
  5. محمد خرم یاسین

    لیکن ہمارے حواس کی علت نہیں۔ یہ معاملہ یہاں ڈسکس کرنا کافی مشکل ہے اس لیے اس حوالے سے الگ سے...

    لیکن ہمارے حواس کی علت نہیں۔ یہ معاملہ یہاں ڈسکس کرنا کافی مشکل ہے اس لیے اس حوالے سے الگ سے مکالمہ شروع کیا جاسکتا ہے۔
  6. محمد خرم یاسین

    علامہ محمد اقبال خطبہ دوم "مذہبی تجربے یا علم کی فلسفیانہ پرکھ‘ میں کہتےہیں کہ آپ سے یہ پوچھا...

    علامہ محمد اقبال خطبہ دوم "مذہبی تجربے یا علم کی فلسفیانہ پرکھ‘ میں کہتےہیں کہ آپ سے یہ پوچھا جائے کہ آپ اشیا کو کیسے جانتے ہیں تو ہم کہیں گے ان کے خواص سے۔ ماورائے خواص جو بھی ہے وہ اسی کائنات کا حصہ ہے
  7. محمد خرم یاسین

    ورنہ تو ارتقائی عوامل میں اس کے لیے ہر اجنبی شے کی وضاحت یا تو مفروضہ ہے یا اس کے مخصوص تجربات...

    ورنہ تو ارتقائی عوامل میں اس کے لیے ہر اجنبی شے کی وضاحت یا تو مفروضہ ہے یا اس کے مخصوص تجربات پر پورا ا
  8. محمد خرم یاسین

    میں نایاب بھائی سے اس حوالے سے متفق ہوں کہ ہر ذرے میں ایک نیا جہان آبادہہے یا پھر اس جہاں کی...

    میں نایاب بھائی سے اس حوالے سے متفق ہوں کہ ہر ذرے میں ایک نیا جہان آبادہہے یا پھر اس جہاں کی مثال۔ سلسلہ علت و معلول تب ہی سمجھ آسکتا ہے جب انسانی سوچ اس سے ہم آہنگ ہوجائے
  9. محمد خرم یاسین

    اب جب کہ انسان کا علم نامکمل تو ہوسکتا ہے جب کسی شے کے حوالے سے علم ہوتا چلا جائے اس پر نئے...

    اب جب کہ انسان کا علم نامکمل تو ہوسکتا ہے جب کسی شے کے حوالے سے علم ہوتا چلا جائے اس پر نئے کائناتی اسرار و رموز کھلتے چلے جائیں۔
  10. محمد خرم یاسین

    مزید یہ کہ سلسلہ علت و معلول کے تحت دیکھیں تو ہمیں جن بھی اشیا سے واسطہ پڑتا ہے ان کے پس منظر...

    مزید یہ کہ سلسلہ علت و معلول کے تحت دیکھیں تو ہمیں جن بھی اشیا سے واسطہ پڑتا ہے ان کے پس منظر میں بھی بہت سے دیگر اشیا موجود ہوتی ہیں اور ان کی وجہ سے وجود میں آنے والی اشیا بھی۔
  11. محمد خرم یاسین

    جی ہاں کچھ مفروضے ہیں اس سے متعلق اور وہ اس لیے کہ ان تک ابھی انسان کی پہنچ نہیں۔ مثلا وہ سیارے...

    جی ہاں کچھ مفروضے ہیں اس سے متعلق اور وہ اس لیے کہ ان تک ابھی انسان کی پہنچ نہیں۔ مثلا وہ سیارے جہاں برف کی دبیز تک ہے تو یقینا وہاں کہیں نہ کہیں برف عام پانی کے لیول پر بھی موجود ہے اور جہاں پانی ہے وہاں زندگی ہے۔
  12. محمد خرم یاسین

    جی ہاں! کیوں نہیں۔ یہ کائنات جس کا ہم حواسِ ظاہری سے مشاہدہ کرتے ہیں اس سے ماوارا وہ ہے جس کا ہم...

    جی ہاں! کیوں نہیں۔ یہ کائنات جس کا ہم حواسِ ظاہری سے مشاہدہ کرتے ہیں اس سے ماوارا وہ ہے جس کا ہم حواسِ ظاہری سے مشاہدہ نہیں کرپاتے۔
  13. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    دو قیمے والے پیک کروائیے گا ذرا :)
  14. محمد خرم یاسین

    بدل دو زندگی۔۔۔۔ مصنف محمد طلحہ گوہرؔچشتی۔۔۔۔ کتاب کا مطالعہ ضرور فرمائیے

    بھائی جان اپنی دیگر کاوشات بھی شئیر کیجیے۔ جزاک اللہ
  15. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    ویسے حقیقت یہ ہے کہ ابھی تک کوئی پشتو فلم نہیں دیکھی۔۔۔الحمد للہ :)
  16. محمد خرم یاسین

    محترم محمد علم اللہ بھائی سے مصاحبہ!

    باضابطہ دعوت دی جاتی ہے۔۔۔اور مثبت جواب کی توقع بھی
  17. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    بشرطیکہ محبوب پنجابی فلموں کا نہ ہو :)
  18. محمد خرم یاسین

    محترم محمد علم اللہ بھائی سے مصاحبہ!

    اردو ادب سے کیسے شغف پیدا ہوا؟ گھر میں کون کون اردو سے گلاو رکھتا ہے ؟ آپ کے ہاں سلیبس میں اردو کی کیا پوزیشن ہے ؟ مطلب لازمی ہے یا اختیاری؟ اگر لازمی ہے تو کس درجے تک ؟ آپ کے شہر سے کون سے معروف ادبا کا تعلق رہا ہے ؟ کیا وہاں باقاعدہ مشاعروں کا اہتمام ہوتاہے ؟ آپ عملی زندگی میں کونسی ادبی...
Top