زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
کراچی کی گلیاں اور چوبارے: دلچسپ نام، منفرد وجہ شہرت - وسیم اے صدیقی
واہ بہت خوب یہ تحریر پڑھتے ہوئے مسکرانا لازمی ہے:heehee:
مہ جبین
Post #2
مارچ 17، 2013
فورم:
اپنا اپنا دیس
کراچی پھر بھی کراچی ہے - نجم شاہ
بہت دلچسپ انداز میں کراچی کی مدح سرائی کی گئی ہے واقعی پڑھ کر مزہ آگیا
مہ جبین
Post #2
مارچ 17، 2013
فورم:
اپنا اپنا دیس
محفل کی بارہ دری
یہاں تو اقربا پروری شروع ہوگئی نا۔۔۔۔۔۔ :eek: بس میں چلی اب :confused:
مہ جبین
Post #20,485
مارچ 17، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
سرگوشی کو نمایاں کرنے پر ابن سعید کی گوشمالی کی جاتی ہے :angry2: :beating:
مہ جبین
Post #20,481
مارچ 17، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
ارے واہ عائشہ ۔۔۔۔ملاؤ ہاتھ ۔ میں نے اور تم نے ایک ہی بات کی ۔۔۔۔۔ زبردست بھئی
مہ جبین
Post #20,480
مارچ 17، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
تو تم نے اس سرگوشی کو نمایاں کیوں کیا بیٹا جی؟؟؟؟؟؟؟ یہ بھی تو سرگوشی کے اصولوں کے خلاف ہے نا؟؟؟؟؟؟؟ :laughing3:
مہ جبین
Post #20,477
مارچ 17، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
میرے تو تم سے ڈبل ہوگئے چندا جی :jokingly:
مہ جبین
Post #20,473
مارچ 17، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
ہممم۔۔۔۔۔۔ تمہاری سرگوشی میں نے سن لی ہے بیٹا جی اب مجھے بھی کچھ کرنا پڑے گا :angry:
مہ جبین
Post #20,471
مارچ 17، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
اوکے عائشہ۔۔:)
مہ جبین
Post #20,469
مارچ 17، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
واہ واہ اس طریقے سے تو میرے جیسی اناڑی بہت اچھی طرح کھیلے گی ۔۔۔۔۔ اسٹارٹ :hurryup:
مہ جبین
Post #20,463
مارچ 17، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
چلو اب پہلی کِک عائشہ کی مجھے تو کھیلنا آتا نہیں اب تم سے ہی سیکھنا پڑے گا :heehee:
مہ جبین
Post #20,460
مارچ 17، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
کچھ لوگ بذاتِ خود اتنے اچھے ہوتے ہیں کہ انکی بات ٹالنے کی گنجائش ہی نہیں ہوتی :) میں نے سوچا کہ اس سے پہلے کہ عائشہ چندا مجھے آواز دے کر یہاں بلائے، میں خود ہی حاضر ہوجاؤں :bighug:
مہ جبین
Post #20,456
مارچ 17، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
ہاں یہ تو بہت اچھا آئیڈیا ہے :D چلو آجاؤ:p
مہ جبین
Post #20,454
مارچ 17، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
میں تو کافی عرصہ بارہ دری سے دور رہی لیکن اب چندا بیٹی عائشہ عزیز کی خواہش کے احترام میں یہاں بھی آجاتی ہوں
مہ جبین
Post #20,453
مارچ 17، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
اللہ کا شکر ہے سب خیریت ہے
مہ جبین
Post #20,451
مارچ 17، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
ہاں ابھی تو کافی ٹائم ہے جب ہی تو یہاں آگئی ، تم سب کی خیریت پوچھنے:)
مہ جبین
Post #20,449
مارچ 17، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
وعلیکم السلام عمر سیف کیا حال ہے؟
مہ جبین
Post #20,448
مارچ 17، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
الحمدللہ میں بالکل ٹھیک ٹھاک
مہ جبین
Post #20,447
مارچ 17، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
آج اسپیشل یہ ہوگا کہ شام کو ایک جگہ دعوت میں جانا ہے :)
مہ جبین
Post #20,440
مارچ 17، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
میں تو الحمدللہ بالکل ٹھیک ہوں ناشتہ ہوگیا
مہ جبین
Post #20,438
مارچ 17، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top