جی بہن ہادیہ،مابدولت آپ احباب کی خدمت میں ہمہ وقت حاضر رہنے کو اپنے لئے باعث شرف و سعادت گردانتے ہیں ۔بھیا کی خیریت دریافت کرنے پر مابدولت تہہ دل سے اپنی معزز بہن کے مشکور ہیں ،فی الحال تفصیلی تشخیص کے مراحل سے گذررہے ہیں۔آپ بہن بھائی دعاگورہیئے گا۔نوازش۔