نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    بوجھو تو جانیں

    ۱۳ ہو چکے ہیں ۔۔۔ بارہواں میں نے کیا تھا، اس کے بعد علی وقار صاحب کا تیرہواں ہوا۔
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    بوجھو تو جانیں

    ہائیں! قبل از مسیح کا کردار جس کا تذکرہ اردو کے شعر میں ہوا، جو دیومالائی کردار بھی نہیں اور اس کا تعلق ہندوپاک، فارس، عرب، افریقہ اور یورپ سے بھی نہیں ۔۔۔ یہ کیسے ممکن ہے؟
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    بوجھو تو جانیں

    نمبر ۱۲: کیا خاتون کا تعلق فارس سے ہے؟
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    بوجھو تو جانیں

    اگلی بار سے ان شاء اللہ اہتممام کیا جائے گا.
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    بوجھو تو جانیں

    سوال نمبر 9: کیا یہ خاتون کسی یورپی دیومالا کا کردار ہیں؟
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    بوجھو تو جانیں

    کیا یہ کردار زمانہ قبل مسیح سے تعلق رکھتا ہے؟
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    بوجھو تو جانیں

    تو اس کا جواب ہاں یا نہ میں کیوں نہیں ہو سکتا؟ :)
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    بوجھو تو جانیں

    عرب یا شمالی افریقہ سے ہے؟
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    بوجھو تو جانیں

    اس کو سوال نمبر 4 کر دیں، 3 تو ہم پوچھ چکے :)
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    بوجھو تو جانیں

    کیا ان تخیلاتی خاتون کا آبائی تعلق برصغیر پاک و ہند سے ہے؟
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    بوجھو تو جانیں

    15 کیوں بھئی؟؟؟ کسوٹی کا اسٹینڈرڈ تو 20 سوال ہیں. ویسے اس کو ایک الگ لڑی میں منتقل کردیں تو بہتر رہے گا. کسوٹی ٹیسٹنگ :)
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل::وہ بھلے سِتمگر ہوں، تلخ کیوں رکُھوں لہجہ مُجھ سے تو نہِیں ہو گا:: رشید حسرت

    اچھی غزل ہے رشید بھائی. مندرجہ ذیل مصرعہ دیکھ لیں، مجھے وزن کا مسئلہ محسوس ہوا. پہلے رکن کے مقابل دروغ کیسے آ سکتا ہے؟
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    عظمتِ بندۂ خاکی کا میں منکر تو نہیں

    اچھے اشعار ہیں، تھوڑی سی کمر کس کر مطلع بھی کہہ لیں تو آئسنگ آن دا کیک ہو جائے گی.
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: تمنا ہے کہ اپنی زندگی بھی خوبصورت ہو ۔۔۔۔

    بہت شکریہ لاریب بہن، داد و تحسین کے لیے شکر گزار ہوں. جزاک اللہ
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: تمنا ہے کہ اپنی زندگی بھی خوبصورت ہو ۔۔۔۔

    بہت شکریہ خواہرِ مکرمہ، داد و پذیرائی کے لیے شکر گزار ہوں. جزاک اللہ.
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: تمنا ہے کہ اپنی زندگی بھی خوبصورت ہو ۔۔۔۔

    جزاک اللہ احمد بھائی، آپ کی توجہ اور پذیرائی کے لیے ممنون و متشکر ہوں.
  17. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اصلاح فرمائیں: ایک بلبل قفس میں جو چہکی ہے آج

    ماشاء اللہ اچھی غزل ہے بھائی عبدالرؤوف. تقریبا سبھی اشعار اچھے کہے ہیں آپ نے. مجھے بس اس شعر کے پہلے مصرعے میں کچھ تردد ہوا کہ دھول اڑانا خود زمین کے لیے کہا جا سکتا ہے کیا؟ دوسرے یہ برسات کے معاملے میں میرے خیال میں آنکھ کو ابر سے تشبیہ دینا شاید زیادہ مناسب رہتا
  18. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سینئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد

    ڈیفیمیشن لاز پاکستان میں بھی موجود ہیں ۔۔۔ سو الزامات کے ’’بنیادی یا بے بنیادی‘‘ ہونے کا تعین لوگوں کی نوکریاں کھانے یا گھروں پر لڑکی کے بھائیوں کو بھیجنے کے بجائے عدالتوں میں بھی کروایا جا سکتا ہے ۔۔۔ اب عدالتی التوا کا دکھڑا رونے مت بیٹھ جائیے گا ۔۔۔ کیونکہ جب فیض جاری ہونا ہوتا ہے تو بشیر،...
  19. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سینئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد

    حامد میر اگر اردو محفل کے رکن ہوتے تو اتنا کشٹ اٹھانے کے بجائے صرف یہ شعر پڑھ کر بھی پورا قصہ بیان کر سکتے تھے ؎ مقام ’’فیضؔ‘‘ کوئی راہ میں جچا ہی نہیں جو کوئے یار سے نکلے تو سوئے دار چلے :) نوٹ: کوئے یار اور دار کی جغرافیائی لوکیشن بوجھیں اور لیٹسٹ ماڈل کی ٹویوٹا ویگو کی سیر کا موقع حاصل کریں...
Top