اگرچہ یہ تین ثبوت فراہم کرنا آپ کی ذمہ داری تھی لیکن ہم کہ ٹھہرے خدائی فوجدار تو آپ کی اس مشکل کو آسان کیے دیتے ہیں...
یہ لیجیے آخری تین مراسلے...
بتائیے کیا اوٹ پٹانگ کہا ہے؟؟؟
پہلے مراسلہ میں علی بھائی کے عالی مقام کا بیان ہے...
دوسرے میں بڑی سرکار کو سراہا ہے...
تیسرے میں اس ٹرینڈ کا ذکر...