نتائج تلاش

  1. سید عمران

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    بے چارہ دل کی بے چاری آہوں کو کیوں دبائیں؟؟؟ اس کبوتر کو نہ دبائیں جس نے ہماری چائے دبائی!!!
  2. سید عمران

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    ہاں تو چھڑالیں جان... کیوں جان کا روگ بنائے ہوئے ہیں!!!
  3. سید عمران

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    جی ہاں یہ حال ہے آپ کے اور آپ کی آپی کے خودساختہ مسوم کا!!!
  4. سید عمران

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    کوئی ہم مزاجی نہیں ہے... یہ تو بدقسمتی سے جہاز سے سائیکل آٹکرائی ہے... ورنہ بھیا کے ایسے اونچے وچار کہاں!!!
  5. سید عمران

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    وہ تو بھیا کی خیر ہوگئی کہ آپ کو الو یاد نہ آئے... اگر ہم الو کو بھیا سے ملادیتے اور وہ ناراض ہوجاتے تو انہیں منانے کون رات گئے جنگل جاتا؟؟؟
  6. سید عمران

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    انہی کی کمی تھی... اب آگئے تیل ڈالنے والے!!!
  7. سید عمران

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    سنی سنائی کو سنی ان سنی کردیں... یہ کوئی مسوم وسوم نہیں ہیں ایک نمبر گھنی ہیں... ورنہ تو پلادیں ایک کپ چائے!!!
  8. سید عمران

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    آپ کے یہاں تو آتی ہی نہیں ہر وقت جاتی ہی جاتی ہے!!!
  9. سید عمران

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    ملانے کی باتیں کریں جدائی کی نہیں!!!
  10. سید عمران

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    جب سے آپ جیسا کبوتر ہاتھ لگا ہے یہ سب کچھ تو ہونا ہی تھا!!!
  11. سید عمران

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    آپ کے یہاں شاعروں ادیبوں کے یہاں واردات قلبی کے بعد کیا یہی کچھ برآمد ہوتا ہے؟؟؟
  12. سید عمران

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    ہو ہی نہ جائیں آپ خوف زدہ... اتنے خوف زدہ ہونے والے ہوتے تو ایک پیالی چھوڑ اب تک کئی ٹرک کڑک چائے پلا چکے ہوتے!!!
  13. سید عمران

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    با بے لگانے کا کام روفی بھیا کا ہے... ہمارا کام صرف صلاح مشورہ کا ہے!!!
  14. سید عمران

    غالب آپ نے مسنی الضر کہا ہے تو سہی

    ظاہر ہے چچا غالب کا کلام ہے تو ہر شعر ہی لاجواب ہے... اس پہ مستزاد میں میں کا استعمال بھی کیا خوب کیا ہے!!!
  15. سید عمران

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    ویسے آپ ہی ہمارے بارے میں کچھ لکھ دیں!!!
  16. سید عمران

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    دل میں آمد کا اور ہاتھوں سے برآمد کا!!!
  17. سید عمران

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    جابجا بے لگادیں تو جملہ میں مزید نکھار آجائے گا مثلا... بے حد بے ادب لڑکی!!!
  18. سید عمران

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    اجازت مل گئی ہے... آجائیں پھر روفی بھیا چھری کانٹے سے لیس ہو کر... بسم اللہ اللہ اکبر!!! 🔪🔪🔪
  19. سید عمران

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    اس نیک کام میں پورا محلہ آپ کے ساتھ ہے... بسم اللہ کیجیے!!!
  20. سید عمران

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    ترمیم کرنے کا ذکر کیا ہے... ترمیم کرکے ذہن پر زور ڈالنے کا بھی تذکرہ ہے!!!
Top