نتائج تلاش

  1. عباس اعوان

    رائےونڈ مارچ

    بے شک ہم شیدے ٹلی ہو جائیں، کمائی، ٹیکس اور ترسیل کی رسیدیں تو دکھانی پڑیں گی۔
  2. عباس اعوان

    شکریہ، کیا کریں کہ اب ہم ایسے ہی ہیں۔ نوٹ: لوڈ شیڈنگ نہیں ہوئی تھی۔

    شکریہ، کیا کریں کہ اب ہم ایسے ہی ہیں۔ نوٹ: لوڈ شیڈنگ نہیں ہوئی تھی۔
  3. عباس اعوان

    رائےونڈ مارچ

    بے شک عمران خان نے غلط کیا ہو۔ ہم پھر بھی کہیں گے، رسیداں کڈھو رسیداں۔
  4. عباس اعوان

    انقلابی نینوذرات سے کینسر کے خلیات ختم کرنے میں اہم پیش رفت

    سائنسدان ہوتے ہوئے بھی آپ صرف اردو والے صفحے سے پھیرا لگا کر چلے گئے۔
  5. عباس اعوان

    انقلابی نینوذرات سے کینسر کے خلیات ختم کرنے میں اہم پیش رفت

    ماہرین کینسر سیلز کو مارنے کے چکروں میں نہیں تھے، یہ ان کی نیت ہی نہیں تھی۔ وہ تو "سٹریس ٹیسٹنگ" کر رہے تھے۔ انگریزی والا لنک پڑھیں جو میں نے شئیر کیا ہے۔ ترجمہ میں تمام معلومات نہیں ہیں۔
  6. عباس اعوان

    انقلابی نینوذرات سے کینسر کے خلیات ختم کرنے میں اہم پیش رفت

    نیویارک: سائنسدانوں نے بہت چھوٹے اور خاص روشنی میں چمکنے والے نینوذرات ( پارٹیکلز) تیار کیے ہیں جو براہِ راست کینسر خلیات کو ہدف بناکر ان کو تباہ کرسکتے ہیں۔ یہ عمل ’فیروپٹوسِس‘ کہلاتا ہے جس میں نینو ذرات اپنے اطراف سے فولاد کو جمع کرکے سرطانی خلیات کو چھید دیتے ہیں۔ جرنل نیچر میں شائع ہونے...
  7. عباس اعوان

    تعارف مجھ سے ملیے

    وعلیکم السلام اردو محفل میں خوش آمدید۔ :)
  8. عباس اعوان

    رائےونڈ مارچ

    2007 سے پنجاب میں لگاتار حکومت ہے۔ اس دفعہ پاکستان کے دورے پر، بہاولنگر اور مظفر گڑھ میں جو دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رہی تھیں، دیکھنے کے لیے وہی کافی تھیں۔ بھیا آنکھوں سے پارٹی کی حمایت کی عینک اتاریں تو شاید ابھی بھی کچھ نظر آجائے، 2018 تک کون سا تیر مار لیں گے جو 2007 سے اب تک نہیں وجا ؟
  9. عباس اعوان

    کیا کسی نے سام سنگ گیئر وی آر استعمال کیا ہے یا اس کا خواہش مند ہے؟

    تفصیل اس اجمال کی یوں ہے کہ یہ درویشِ پنجم ایک جاپانی فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ سے بے وقت یعنی قریباً پانچ بجے شام، ایک برگر کھا کر گردو پیش سے پوری طرح باخبر بازار میں چلا جا رہا تھا کہ اچانک ایک دکان میں وی آر سیٹ پر نظر پڑی کہ ذہن میں جھماکا سا ہوا کہ برادر فاتح نے فرسٹ ہینڈ ایکسپیرینس کی فرمائش کی...
  10. عباس اعوان

    موبائل فون خریدتے وقت آپ کی ترجیحات

    یہاں پر سب لوگ ہارڈوئیرز پر پہ توجہ دے رہے ہیں۔
  11. عباس اعوان

    میں، اردو اور اردو محفل

    خدا حافظ نہیں کہتا کہ آپ کی واپسی کی امید ہے اللہ پاک آپ کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان اور رحمتوں میں رکھے آمین
  12. عباس اعوان

    گوگل سرچ میں ہر ملک پسندیدہ پراڈکٹس کا دلچسپ نقشہ!

    بیگانوں کے ساتھ پھر کیسا سلوک کریں ؟
  13. عباس اعوان

    گوگل سرچ میں ہر ملک پسندیدہ پراڈکٹس کا دلچسپ نقشہ!

    درست۔ چین کے چائینیز کو بھی ہانگ کانگ شہریت کے لیے باقی تمام کی طرح سات سال ہانگ کانگ میں قانونی طور پر رہنا پڑتا ہے، پھر کہیں جا کر بات بننا شروع ہوتی ہے۔
  14. عباس اعوان

    گوگل سرچ میں ہر ملک پسندیدہ پراڈکٹس کا دلچسپ نقشہ!

    یہاں ہانگ والے چائینیز کی بات ہو رہی ہے۔ اگر تمام مین لینڈرز کی بات ہوتی تو اب تک ہانگ کانگ کا کریا کرم ہو چکا ہوتا۔ http://m.www.gov.hk/en/residents/immigration/chinese/law.htm
  15. عباس اعوان

    مبارکباد محمد وارث ہوئے 17 ہزاری!

    دودھوں نہاؤ، پوتوں پھلو۔ ہادیہ
  16. عباس اعوان

    مبارکباد محمد وارث ہوئے 17 ہزاری!

    بہت بہت مبارک ہو وارث بھائی۔ :)
  17. عباس اعوان

    پھر آ گئے ہیں نہ آنے کی ٹھاننے والے

    شکریہ لاریب. :) لیکن یہ کھانوں والی خوشی صرف ہانگ کانگ واپسی تک ہی ہے۔
Top