یعنی یہ بھی ایک طرح کے نوڈلس ہیں:)
وکپیڈیا پر اس کے متعلق یوں لکھا ہے
Chow mein and 炒麺 in Chinese and Chinese English are stir-fried noodles, the name being the romanization of the Taishanese chāu-mèing.
زبردست ویڈیو ہے
جب وہ گرم گرم کھانوں کا ذائقہ چکھ رہا تھا، مجھے یوں محسوس ہورہا تھا جیسے اس کی زبان جلے گی، لیکن اس نے شکایت نہیں کی۔
بیچارے نے آخر میں بکرے کی مُنڈی کا دماغ کھا کر منہ کا مزہ خراب کر لیا :ROFLMAO: