نتائج تلاش

  1. محب علوی

    ابن الوقت پروف ریڈنگ

    غلطیوں کو درست کرکے اس لفظ کو بولڈ کر دیں یا سرخ رنگ دے دیں۔ اصل میں پروف میں وقت صرف ہوتا ہے اور اکثر پچھلے پروف میں یہ دیکھا گیا ہے کہ تیزی سے پروف کرنے میں بہت سی غلطی درست ہونے سے رہ جاتی ہیں جبکہ تھوڑا ٹھہر کر اورغلطیوں کو درست کرکے ان الفاظ کو نمایاں کرنے سے یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ کتنی...
  2. محب علوی

    ابن الوقت پروف ریڈنگ

    ایک کام تو یہی کرنا ہے کہ غلطیوں کو درست کرنا ہے ریختہ کتاب کی مدد سے۔ دوسرا درست کرنے کے بعد لفظ کو سرخ اور بولڈ کر دینا ہے تاکہ درستی کا پتہ چل سکے۔
  3. محب علوی

    ابن الوقت پروف ریڈنگ

    پروف صفحات تقسیم لا ایلما ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔۔۔ 26 تا 30 مکمل ماہی احمد۔۔۔۔۔ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔31 تا 40 مومن فرحین ۔۔۔ریختہ صفحات ۔۔۔۔41 تا 50 محب علوی ۔۔۔۔۔ریختہ صفحات ۔۔۔۔51 تا 60 شمشاد ۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحات۔۔۔۔61 تا 100 مومن فرحین ۔۔۔ریختہ صفحات ۔۔۔۔101 تا 110 فرحت کیانی ۔۔۔ریختہ...
  4. محب علوی

    ابن الوقت پروف ریڈنگ

    شمشاد، ان صفحات کے بعد آخر سے لینا شروع کر دیں تاکہ 100 کے بعد باقی اراکین کو دیتا رہوں۔ پروف میں غلطیوں کو بولڈ اور سرخ رنگ ضرور دیں تاکہ غلطیوں کا اندازہ رہے۔
  5. محب علوی

    ابن الوقت پروف ریڈنگ

    پروف صفحات تقسیم لا ایلما ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔۔۔ 26 تا 30 مکمل ماہی احمد۔۔۔۔۔ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔31 تا 40 مومن فرحین ۔۔۔ریختہ صفحات ۔۔۔۔41 تا 50 محب علوی ۔۔۔۔۔ریختہ صفحات ۔۔۔۔51 تا 60
  6. محب علوی

    ابن الوقت پروف ریڈنگ

    اعلی ، یہ ایک مشکل اور صبر آزما کام تھا۔ صد شکر کہ مکمل ہوا۔
  7. محب علوی

    ابن الوقت پروف ریڈنگ

    اعلی، آپ نے تو بیڑا تقریباً پار کر ہی دیا ہے۔
  8. محب علوی

    ابن الوقت پروف ریڈنگ

    بہت اچھے ماہی، ایک دو صفحات ہی کر لو تاکہ کہہ تو سکو کہ اف میں میں نے تو کئی صفحات پروف کر لیے ہیں!!:ROFLMAO:
  9. محب علوی

    ابن الوقت پروف ریڈنگ

    لاایلما نے اپنے 5 صفحات پروف کر دیے ہیں اور بیچ میں چند صفحات کو تھوڑا بہت میں نے بھی درست کیا اور دو صفحات لکھے ہیں۔ ایسا کر لیتے ہیں کہ ریختہ صفحہ 50 سے آگے کچھ نہیں کرتے ہیں ، آپ اگلے صفحات مکمل کر لیں اور یہ چند صفحات تک پروف کو محدود رکھتے ہیں۔
  10. محب علوی

    ابن الوقت پروف ریڈنگ

    پروف صفحات تقسیم لا ایلما ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔ 26 تا 30 ماہی احمد۔۔۔۔۔ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔31 تا 40 مومن فرحین ۔۔۔۔۔ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔41 تا 50 محب علوی ۔۔۔۔۔ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔51 تا 60
  11. محب علوی

    ابن الوقت پروف ریڈنگ

    جی اس کتاب میں یہ مشکل کافی ہے، اس لیے اس پر محنت زیادہ ہے۔ ساتھ ساتھ کتاب پر پروف کا کام بھی شروع ہے تو کچھ صفحات کتاب کی درست ترتیب اور نامکمل کو لکھنے تک پروف بھی ہوتے جائیں گے۔
  12. محب علوی

    ابن الوقت پروف ریڈنگ

    نہیں آپ جاری رکھیں مگر اسی گوگل ڈاکس میں جس میں پہلے سے کام جاری ہے۔ ساتھ ساتھ جتنے ابواب/فصل مکمل ہو جائیں لکھ دیں تاکہ اپڈیٹ ملتی رہے۔ مومن فرحین ابھی نہیں کر رہی۔
  13. محب علوی

    ابن الوقت پروف ریڈنگ

    ابن الوقت اردو محفل پر کافی عرصہ پہلے کسی اسکین کتاب سے لکھی گئی تھی اور لکھنے والے اکثر ممبران بھی اب غیر فعال ہیں۔ اس کتاب کو فرحین کی مدد سے ریختہ کتاب کے مطابق دوبارہ ترتیب دے رہے ہیں اب۔ اس طرح صفحات کی ریختہ کتاب کے مطابق از سر نو ترتیب اور پروف ہو گا۔ کہیں اگر مواد نہ ملے تو دوبارہ ٹائپ...
  14. محب علوی

    ابن الوقت پروف ریڈنگ

    پروف اور صفحات ترتیب صورتحال ٹائپنگ اور صفحات ترتیب گوگل ڈاکس میں ریختہ صفحہ 26 تا 54 تک صفحات مکمل اور ترتیب وار موجود ہیں۔ ریختہ صفحہ 55 نامکمل ہے ریختہ صفحات 57 ، 58 اور 59 موجود نہیں۔ پروف صفحات تقسیم لا ایلما ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔ 26 تا 30 ماہی احمد۔۔۔۔۔ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔31 تا 40
  15. محب علوی

    ابن الوقت پروف ریڈنگ

    ماہی اب میں نے آپ کو گوگل ڈاکس پر رسائی دی (اپنے خیال میں کئی دن پہلے دے دی تھی:) )۔
  16. محب علوی

    جادہ تسخیر گفتگو دھاگہ

    اب ابن الوقت کے پروف پر کام کرتے ہیں جس کی ترتیب بھی درست کرنی ہے اورگوگل ڈاکس پر ریختہ صفحات کے مطابق اسے مکمل استوار کرنا ہے۔
  17. محب علوی

    جادہ تسخیر گفتگو دھاگہ

    شمشاد مقدس کی کمی تو یقیناََ محسوس ہو گی ، یہ کام وہ کافی وقت لگا کر بہت اچھے طریقے سے کر دیا کرتی تھی۔ اسی طرح پروف کے کام میں قرۃالعین اعوان کی کمی بھی کافی محسوس ہو رہی ہے مگر کچھ عرصہ اس کمی کے ساتھ ہی کام کرنا ہو گا، اس کے بعد امید ہے کہ دونوں کی واپسی ہو جائے گی۔
  18. محب علوی

    ابن الوقت پروف ریڈنگ

    کئی سال پہلے یہ دھاگہ میں نے ہی کھولا تھا اب تجدید نو کی ضرورت ہے۔ ابن الوقت گوگل ڈاکس ربط ابن الوقت ریختہ ربط ابن الوقت ٹائپنگ اپڈیٹ دھاگہ
  19. محب علوی

    جادہ تسخیر گفتگو دھاگہ

    شعیب گناترا کو بھی کوئی ٹیگ کر دے۔ :)
  20. محب علوی

    جادہ تسخیر گفتگو دھاگہ

    ایس ایس ساگر اگر دس پندرہ صفحات بھی ہوئے ہوں تو اپڈیٹ دے سکتے ہیں تاکہ لڑی میں پتہ چلتا رہے اور باقی لوگوں کو بھی پیغام ملتا رہے۔
Top