نتائج تلاش

  1. محمد امین صدیق

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    فی الحال محفل میں عرصۂ دراز سے عدم موجود ماضیء قریب کےسرگرم محفلین تعلق صوبہ پنجاب اسپیچ ریکگنیشن سافٹور میں درجہ غائت دلچسپی ؟ ؟ ؟ ؟
  2. محمد امین صدیق

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    معززبہن مریم افتخار ،بجا فرمایا آپ نے ۔بلاشبہ برادرم ابن سعید کی اردو محفل کے لیے گرانقدر خدمات کے مابدولت دل سے ستائش کناں و قدردان ہیں ۔ تاہم مراسلۂ ہذا چونکہ عجلت میں اور پیرائے اختصار کو ملحوظ خاطر رکھ کر لکھا گیا چنانچہ جو مختصر اشارے مابدولت کو فی ابدیہہ سوجھے ، مابدولت نے ان کی وساطت...
  3. محمد امین صدیق

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    خال خال ہی محفل میں نظرآنے والے لیکن محفل کے لیے لازم و ملزوم صرف کسی مراسلے میں ٹیگ ہونے کے بعد ہی جلوہ افروز ہوکر راقم یا گویا ہوتے ہیں ؟ ؟ ؟ ؟
  4. محمد امین صدیق

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    مابدولت کو گمان موہوم تو ہے مگر اظہارکرنے میں ہچکچاہٹ مانع ہے !:):)
  5. محمد امین صدیق

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    برادران عزیز سید عمران و عدنان کے درمیان علامتی سرد جنگ میں یکلخت تشویشناک اضافہ کی باعث ، بصورت ایموجیز ، اسلحۂ تباہ کن کے استعمال بکثرت کو ملاحظہ کرکے مابدولت کو نقص امن کا اندیشۂ ہولناک لاحق ہوگیا ہے جس کا متحمل مابدولت کا قلب اختلاج زدہ ہرگز نہیں ہوسکتا ، چنانچہ مابدولت فی الفور اپنے خیاط...
  6. محمد امین صدیق

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    قلب کو متزلزل کرنے والے اشعار بہترین انتخاب برادرم تابش ۔ مابدولت کی جانب سے ہدیۂ شاباش قبول فرمائیے ۔:):)
  7. محمد امین صدیق

    مبارکباد تمام محفلین کو محمد وارث صاحب کےاردو محفل پر بائیس ہزار پیغامات مبارک ہوں

    مابدولت محترم برادرم محمد وارث کو خلوص دل سے مبارک باد پیش کرنے کو اپنے لیے باعث مسرت و افتخار گردانتے ہیں ۔ :congrats: ہو برادرم وارث ۔ :a6: :best: :good: ۔ بہت بہت :congrats: ہو ۔
  8. محمد امین صدیق

    مبارکباد ہر دو منصب داروں کو مبارک باد..

    مابدولت برادرم چوہدری صاحب اور برادرم تابش کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ :congrats: ہو :zabardast1: :good: :a6: بہت بہت :congrats: ہو ۔:):)
  9. محمد امین صدیق

    آج کی تصویر

    ماہ و گنج کے اس حیرت انگیز مماثلت کو مابدولت ساعت طویل تک دم بخود بس دیکھا کئے !:):)
  10. محمد امین صدیق

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    مابدولت کا ایک بلند بانگ قہقہہ ۔۔۔ جس کی شدت سے حسب سابق مابدولت خود ہی لرزکررہ گئے۔ عزیز برادرم چوہدری صاحب حسب روایت اپنے دلچسپ اور مزاحیہ پیرائے میں بلاشبہ دور کی کوڑی لائے اور یہی چوہدری صاحب کی دلپذیر مراسلہ نگاری کا طرۂ امتیاز ہے جس نے مابدولت کو بھی انگشت بدنداں کرکے حالت لاجوابی سے دوچار...
  11. محمد امین صدیق

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    تصحیح کے لیے مابدولت برادرعزیز آصف اثر کے ممنون ہیں ۔
  12. محمد امین صدیق

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    مابین برادرم سید عمران اور عزیزی محمد عدنان اکبری نقیبی ، اس علامتی سرد جنگ کی ماہیت پراسرار کو مابدولت باوجود اپنے فہم سالخوردہ کی تمام قوتیں صرف کرنے کے ، سمجھنے سے تادم تحریر قاصر رہے لہذا اب کی بار مابدولت خود کو ہی" تریاق فہم کشا" کی طوہا" و کرہا" ترغیب دیتے ہیں۔ کیونکہ دیگر اصحاب کو اپنے...
Top