نتائج تلاش

  1. محمد امین صدیق

    تیرہویں سالگرہ ہر جملے پر دلیل

    برجستہ فقروں کی جن کے پاس فراوانی ہے ! برادرم یاز ۔:):)
  2. محمد امین صدیق

    تیرہویں سالگرہ ہر جملے پر دلیل

    محفل کے ' حاضرجواب ' ترین محفلین ! برادرم تابش ۔ :):)
  3. محمد امین صدیق

    مبارکباد مابدولت ہوئے ایک ہزاری

    مابدولت سب محترم دوستوں کی مبارکباد سے دلی مسرت محسوس کرتے ہوئے ان خواتین و حضرات کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ :):)
  4. محمد امین صدیق

    مبارکباد مابدولت ہوئے ایک ہزاری

    ہا ہا ہا ۔۔ اور مابدولت ایسے ہی کسی چلبلی چٹکلے کا منتظر ،کب سے برادرم چوہدری صاحب کے پر از خوبیء ظرافت مراسلے کی راہ دیکھا کیے ۔:):)
  5. محمد امین صدیق

    ہم اردو ویب کے شیدائی۔ از ابنِ سعید آواز کے ساتھ

    برادرم ابن سعید کی آواز سن کر مابدولت کو بہت خوشی ہوئی اور ' اردو محفل کا ترانہ' بلامبالغہ لاجواب کہے جانے کے قابل ہے ۔:):)
  6. محمد امین صدیق

    مبارکباد مابدولت ہوئے ایک ہزاری

    مابدولت بہمراہ صد شکریہ قبول کرتے ہیں برادرم محمد خرم یاسین ۔:):)
  7. محمد امین صدیق

    مبارکباد مابدولت ہوئے ایک ہزاری

    مابدولت آپ سب معزز محفلین کا شکریہ اداکرتے ہوئے قلبی مسرت محسوس کررہے ہیں ۔:):)
  8. محمد امین صدیق

    مبارکباد مابدولت ہوئے ایک ہزاری

    مابدولت آپ محترم اور عزیز دوستوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔:):)
  9. محمد امین صدیق

    تیرہویں سالگرہ محمد امین صدیق بھائی کا انٹرویو

    ہا ہا ہا ۔۔۔ اگر مابدولت جان کی امان پانے میں کامیاب ہوگئے ( جس کے لیے اگر مابدولت کو نو رتنوں کے سفارشی رقعے کی ضرورت پڑی تو اس کے حصول سے بھی چنداں دریغ نا کریں گے ) تو خود کو مابدولت ہی کہلوانا پسند کریں گے تاکہ کسی شعر کا یہ مصرعہ صادر آجائے " خوب گذرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو ۔:):)
  10. محمد امین صدیق

    تیرہویں سالگرہ محمد امین صدیق بھائی کا انٹرویو

    مابدولت کو کھانوں میں شیردل گھبرو جوانوں کے خوبصورت دیس پنجاب کے مرغ چھولے علم و ادب ،تہذیب و ثقافت کے گہوارے سندھ کی سندھی بریانی غیور ، جری ،جفاکش پٹھانوں کے بنائے ہوئے چپلی کباب بہادر ،جانباز اور مردقول بلوچوں کی بنائی ہوئی مچھلیوں کے انواع و اقسام کی ڈشیں ہندوستان سے آئے ہوئے شائستہ اطوار و...
  11. محمد امین صدیق

    تیرہویں سالگرہ محمد امین صدیق بھائی کا انٹرویو

    مابدولت تمام محفلین کی تحاریر کو نہایت ذوق و شوق سے پڑھتے ہیں چنانچہ اس سوال سے بمشکل انصاف کرپائیں گے اور مابدولت ناانصافی اور تفریق کے سخت مخالف ہیں ۔ تاہم ایسا ضرور کہ بعض خاص موضوعات پر چند مخصوص محفلین کی معلومات کا احاطہ خاصا وسیع ہے اور وہ محفلین ان موضوعات پر معلوماتی ، دلچسپ اور سیر...
  12. محمد امین صدیق

    مبارکباد مابدولت ہوئے ایک ہزاری

    مابدولت آپ سب پیارے محترم محفلین کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔:):)
  13. محمد امین صدیق

    تیرہویں سالگرہ محمد امین صدیق بھائی کا انٹرویو

    مابدولت کو انڈین فلمیں بہت پسند ہیں جن میں چند درج ذیل ہیں آنند گاندھی معصوم انداز ( پرانی) نائیک اور بہت سی دیگر فلمیں۔ اداکاروں میں امیتابھ ۔۔۔ راج کمار ۔۔دلیپ صاحب ۔۔ راج کپور ۔۔ اور پاکستانی سپراسٹار چاکلیٹی ہیرو وحیدمراد (مرحوم) :):)
  14. محمد امین صدیق

    تیرہویں سالگرہ محمد امین صدیق بھائی کا انٹرویو

    اس حوالے سے مابدولت بہت محتاط ہیں ۔کسی ناپسندیدہ بات کو مابدولت اپنی فہمی استعداد کے مطابق پرکھنے کی سعیء حتی الوسع کرتے ہیں کہ آیا یہ واقعی گستاخی ہے یا محض اختلاف رائے یا تنقید برائے اصلاح ۔تاہم تیقن کامل ہوجانے بعد مابدولت کسی قرارواقعی ردعمل کی بابت فیصل ہوجاتے ہیں ۔:):)
  15. محمد امین صدیق

    مبارکباد مابدولت ہوئے ایک ہزاری

    مابدولت آپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔:):)
  16. محمد امین صدیق

    مبارکباد مابدولت ہوئے ایک ہزاری

    قبل از تمام تو مابدولت اپنی قابل درجہ غایت عزو شرف و احترام بہن مریم افتخار کا مابدولت کی عزت افزائی کے لیے، اور ایسے بیش بہا الفاظ سے مزئین اور خوبصورت ابتدایئے کے ساتھ اس مبارکبادی لڑی کا اختراع کرنے کے لیے شکریہ ادا کرنے میں فخرومسرت محسوس کرتے ہیں ۔ اور ساتھ ہی شکریہ ادا کرتے ہیں اردو محفل...
  17. محمد امین صدیق

    تیرہویں سالگرہ محمد امین صدیق بھائی کا انٹرویو

    :) ٥. مابدولت کو کسی روز ایسا خیال آیا کہ بھئی اب بہت ہو گیا آج آسان اردو میں بات کرتے ہیں محفل پر ؟:LOL: ہا ہا ہا ۔۔ دیر آید ، غالبا" درست آید ! مابدولت شاید لڑیء ہذا سے اس کارخیر میں جت گئے ہیں ۔ دعا رہے کہ مابدولت کے پائے استقامت میں لغزش نہ آنے پائے ۔ :):)
  18. محمد امین صدیق

    تیرہویں سالگرہ محمد امین صدیق بھائی کا انٹرویو

    کراچی میں وطن عزیز کے بیشر حصوں کے لوگ ایک ساتھ رہتے ہیں جنہیں کراچی نے ایک ماں کی طرح اپنی آغوش محبت میں لے رکھا ہے ۔ کراچی کا موجیں مارتا سمندر اور کراچی میں وکٹوریہ طرز کی عمارات کی بہتات جس نے کراچی کی خوبصورتی کو دوچند کردیا ہے ۔ کراچی کا موسم جو بالعموم معتدل رہتا ہے ۔:):)
Top