نتائج تلاش

  1. محمدابوعبداللہ

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    عبدالقیوم چوہدری ہے رنگِ لالہ و گل و نسریں جدا جدا ہر رنگ میں بہار کا اثبات چاہیے
  2. محمدابوعبداللہ

    تیار ہوجاؤ۔۔۔

    نہیں تابش بھائی آبائی علاقہ فیصل آباد ہے پوسٹنگ پہلے لاہور تھی اب اٹک ہے۔ :)
  3. محمدابوعبداللہ

    تیار ہوجاؤ۔۔۔

    اوہ ہو سال پہلے لاہور ہی تھا جب محفل میں آئے پھر تجدید نہيں کی ابھی تک ادھر
  4. محمدابوعبداللہ

    تیار ہوجاؤ۔۔۔

    لاہور نہیں فیصل آباد کا مکین ہوں
  5. محمدابوعبداللہ

    تیار ہوجاؤ۔۔۔

    چلیں کوئی ملاقات کی صورت نکالتے ہیں اٹک پہنچ کر۔
  6. محمدابوعبداللہ

    تیار ہوجاؤ۔۔۔

    آنا ہو تو ضرور بتائیے گا اور جلدی آئیے گا کیونکہ ہماری ٹرانسفر کا بھی پتا نہیں چلتا۔
  7. محمدابوعبداللہ

    تیار ہوجاؤ۔۔۔

    بتائیں بتائیں ایک صاحب سے ملاقات ہوئی تھی ایک مشاعرے میں بتا رہے تھے لاء میں پی ایچ ڈی کر رہا ہوں، نام یاد نہیں کہیں وہی تو نہیں ہیں۔
  8. محمدابوعبداللہ

    تیار ہوجاؤ۔۔۔

    اے ای این آفس محمود آباد۔ اٹک ریلوے سٹیشن پر کھڑے ہو کر اگر آپ مغرب کی سمت دیکھیں تو سامنے آبادی محمود آباد ہی ہے
  9. محمدابوعبداللہ

    گیارہویں سالگرہ آئیے آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔

    محفل میں ابھی ابھی صحافی آئیں ہیں بس خیال کیجئے گا
  10. محمدابوعبداللہ

    تیار ہوجاؤ۔۔۔

    تابش بھائی عید کے بعد چکر لگائیں ہم آپ کو اٹک سے جھلار تک ٹریک کی سیر کروائیں گے۔ بڑا خوبصورت ٹریک ہے سات سرنگوں، تین بڑے پلوں اور ایک محکمہ انہار کے ڈیم کے ساتھ۔ ادھر کوئی روڈ بھی نہیں ہے۔ حسین مناظر کا نظارہ آپ ٹرین کے انجن میں بیٹھ کر یا ہمارے ساتھ جاکر کر سکتے ہیں۔
  11. محمدابوعبداللہ

    تعارف میں ایک وکیل، ٹیکسیشن و بزنس کنسلٹنٹ، شاعر، مضمون نگار، کالم نگار اور صحافی ہوں۔

    خوش آمدید جناب والا۔ امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
  12. محمدابوعبداللہ

    تیار ہوجاؤ۔۔۔

    آج کل تو عید کی چھٹی پر ہیں۔ ویسے محمود آباد
  13. محمدابوعبداللہ

    گیارہویں سالگرہ آئیے آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔

    مجھے بھی اپنے ساتھ رکھ لو ہم ٹکٹ واپس کر دیتے ہیں۔ اتنے بڑے بڑے نام ویکھ کے پِتہ پانی ہو ریا
  14. محمدابوعبداللہ

    تیار ہوجاؤ۔۔۔

    میں بھی آجکل اٹک میں رہتا ہوں۔ ایک دن اسلام آباد سے بیٹھے اٹک کے لئے منڈی موڑ سے، نہ گاڑی بھرے اور نہ چلے بس خوب تماشا بنے اس دن
  15. محمدابوعبداللہ

    گیارہویں سالگرہ آئیے آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔

    داد دھیان سے دینا کوئی چھپا رستم ہی نہ نکل آئے
  16. محمدابوعبداللہ

    تیار ہوجاؤ۔۔۔

    باقی جگہ سے اکھٹی کر کے پہنچیں گے آپ کے پاس۔ اسی لئے ایڈوانس بکنگ کروا رہے ہیں۔
  17. محمدابوعبداللہ

    تیار ہوجاؤ۔۔۔

    یہ شیدا کیا ہے۔
  18. محمدابوعبداللہ

    گیارہویں سالگرہ آئیے آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔

    ہاہاہا۔ یہ چھاتی والا ہمارے ساتھ خاص ہو گیا وے اب
Top