نتائج تلاش

  1. جنید اختر

    تعارف افریقہ سے جنید اختر کا سلام

    شکریہ محمد صابر صاحب :)
  2. جنید اختر

    تعارف افریقہ سے جنید اختر کا سلام

    شکریہ جناب نایاب۔۔۔
  3. جنید اختر

    تعارف افریقہ سے جنید اختر کا سلام

    شکریہ شمشاد بھائی :)
  4. جنید اختر

    تعارف افریقہ سے جنید اختر کا سلام

    شکریہ فتح صاحب۔۔۔ جی سوازی لینڈ ،جنوبی افریقہ ،بوٹسوانہ وغیرہ پر موزمبیقن لوگوں کا آنا جانا لگا رہتا ہے۔۔ ہم بھی جنوبی افریقہ آتے جاتے رہتے ہے بذریعہ سڑک ۔۔پہلے جنوبی افریقہ جانے کے لیے ویزہ لینا پڑتا تھا موزمبیق شہریت رکھنے والوں کو پر کچھ سالوں سے ویزہ کو ختم کردیا گیا ہے تب سے بغیر ویزہ کے...
  5. جنید اختر

    تعارف افریقہ سے جنید اختر کا سلام

    شکریہ جناب :) جی موزمبیق میں تقریبا گیارہ سال سے مقیم ہوں اور سلسلہ کاروباری ہے۔۔ اپنا پرانی گاڑیوں کا شوروم ہے۔پاکستانی کمیونٹی بہت بڑی تعداد میں ہے ۔۔۔
  6. جنید اختر

    تعارف افریقہ سے جنید اختر کا سلام

    اور ہاں موزمبیق میں پرتگالی زبان بولی جاتی ہے کیوں کہ پرتگالی یہاں کی قومی زبان ہے۔۔ پر کافی عرصے سے نئی نسل انگریزی بھی سیکھ رہے ہے ۔
  7. جنید اختر

    تعارف افریقہ سے جنید اختر کا سلام

    شکریہ جناب :) جی بلکل آپ سے رابط رہے گا۔۔۔ :)
  8. جنید اختر

    تعارف افریقہ سے جنید اختر کا سلام

    شکریہ جناب۔۔۔ :) جی کیوں نہیں جتنا مجھے موزمبیق کے بارے میں پتہ ہے ضرور آپ لوگوں سے شئیر کرونگا۔۔۔انشاءاللہ :)
  9. جنید اختر

    تعارف افریقہ سے جنید اختر کا سلام

    جی بلکل موزبیق ایک بیحد خوبصورت ملک ہے ۔۔۔یہ ملک جنوبی افریقہ کا پڑوسی ملک ہے۔۔ یہاں ناریل کے درختوں کی بہتات ہے۔۔۔ ٹورسٹ کا پسندیدہ ملک بھی ہے کیونکہ یہاں کافی سارے ہاکس بے کی طرز کے اسپاٹس ہے۔۔۔اس کے علاوہ اپنا کاروبار کے حساب سے بھی اچھی جگہ ہے ۔۔۔ کافی سارے اقوام کے باشندے یہاں مستقل رہائش...
  10. جنید اختر

    خطاطى كو redraw كرنے والے شخص كى تلاش

    وعلیکم السلام راسخ الكشميری بھائی یہ والی سائٹ ٹرائی کریں ۔۔یہ سائٹ امیج کو ویکٹر میں تبدیل کردیتی ہے۔۔ ان کا رزلٹ اچھا ہے۔۔۔ دعا کا طالب جنید اختر
  11. جنید اختر

    تعارف افریقہ سے جنید اختر کا سلام

    السلام علیکم دوستوں ۔۔۔ میرا نام جنید اختر ہے۔۔عمر 31سال ۔۔تعلیم انٹر پاس۔میرا تعلق کراچی کے پرانے علاقے کھارادرسے ہے۔۔۔میمن ہوں۔۔ پچھلے تقریباِ گیارہ سال سے افریقہ کے ملک موزبیق میں بمعہ والدین اور بھائیوں کے زیر مقیم ہوں ۔۔ :) ہونیکوڈ فونٹ کو سرچ کرتے کرتے محفل فورم پر آمد ہوئی۔۔۔ باقی...
  12. جنید اختر

    تراویح پرھتے وقت نیند بہت آتی ہے...

    تراویح پرھتے وقت نیند بہت آتی ہے...
  13. جنید اختر

    کورل ڈر ا میں اردو

    آپ اردو کا کون سا " کی بورڈ" استعمال کرتے ہے؟
  14. جنید اختر

    تعارف لے دیکھ لے میاں میرے اندر بھی کچھ نہیں

    محفل میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید ذو القرنین سرور صاحب :)
  15. جنید اختر

    اردو ویب کی سالانہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی میں آپ کا تعاون

    اب کتنا ہدف رہ گیا ہے تاکہ میں بھی اپنا کچھ حصہ ڈال سکو۔۔
  16. جنید اختر

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    ابرار بھائی میں نے مینو میں یونیکوڈ ٹو انپیج پر کلک کیا تو یہ ایرر آرہا ہے۔۔
  17. جنید اختر

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    ٹھیک ہے بھائی۔۔میں چیک کرتا ہوں۔۔
  18. جنید اختر

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    شکریہ ابرار بھائی ۔۔مگر مجھے unicode urdu to inpage convertor چاہیئے تھا ...
  19. جنید اختر

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    السلام علیکم ابرار بھائی مجھے یونیکوڈ ٹو انپیج کنورٹر چاہئے تھا اگر آپ نے بنایا ہے تو پلیز مجھے عنایت کردیں ۔۔۔شکریہ جنید
Top