نتائج تلاش

  1. محمد امین صدیق

    محفل فورم پر دو ملین پیغامات مکمل ہونے کے موقعے پر

    مابدولت کی جانب سے تمام محفلین کو مبارک ہو ۔:):)
  2. محمد امین صدیق

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    تو کیا مابدولت فریب ِِِنظر کے شکار ہوگئے تھے فہیم بھائی ۔۔۔؟ :):)
  3. محمد امین صدیق

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    مابدولت اس ملاقات کی بقیہ روداد سنانے سے پہلے اپنے ایک سہو کا ازالہ کرنا ازبس ضروری گردانتے ہیں جس کی وجہ یقیناً مابدولت کی یادداشت ناتواں ہے نہ کہ کوئی شعوری یا لاشعوری ارادہ ! ۔۔۔۔۔ بہادرآباد کے مالک ہوٹل کے عین سامنے موجود محفلین کی ہنوز پنج نفری استقبالیہ کمیٹی دیگر پیارے محفلین کے...
  4. محمد امین صدیق

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    برادرم عدنان آپ کا ذکر ضرور آئے گا تاہم مابدولت کی یادداشت دھوکا دے گئی کیونکہ مابدولت سمجھے تھے کہ آپ کی انٹری اکمل زیدی کے بعد ہوئی تھی لیکن بعد میں مابدولت کو یاد آیا کہ نہیں آپ کی انٹری پہلے ہوئی تھی چناں چہ اگلے مراسلے میں تھوڑی سی وضاحت کے ساتھ مابدولت برادرم عدنان کی آمد کا تفصیلی ذکر...
  5. محمد امین صدیق

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    مابدولت کورڈئیلی تھینکس یو ، مائی سسٹر ۔ آلویز اسٹے بلیسڈ ۔ :):)
  6. محمد امین صدیق

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    اینڈ مابدولت از ایگرلی ویٹنگ فار دیٹ فورتھ کمنگ نیکسٹ ٹائم اینڈ وچ آلویز کمس ،ایز مابدولت 'ز سسٹر مقدس سیز ! :):)
  7. محمد امین صدیق

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    مابدولت اپنے عزیز برادرم چوہدری صاحب کے حکم کے آگے سر تسلیم ضرور خم کرتے ، تاہم محفلین کا اصرار پرزور ہے کہ شاہ صاحب کی تصاویر کی کمی کا ازالہ ان کے حلیے کے مفصل بیان کی صورت کی جائے کہ اذہان محفلین میں ان کی ایک شبیہہ تخلیق پاجاوے ۔:):)
  8. محمد امین صدیق

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    شاہ صاحب کا دیدار ہوتے ہی مابدولت کے لبوں پر اطمینان بخش اور مسرت آمیز تبسم پھیل گیا ۔دوسری جانب شاہ صاحب بشرۂ متبسم لئے مابدولت کے گاڑی سے اترنے کے منتظر تھے ۔مابدولت کے قریب آتے ہیں شاہ صاحب نے دھیمے اور استفسار ی لہجے میں' مابدولت ' کہہ کر انہیں مخاطب کیا۔معانقۂ پرتپاک کے بعد تعارف کی رسم...
  9. محمد امین صدیق

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    چار مینار چورنگی سے دست راست کی سمت مڑ کر مختصر سا فاصلہ طے کرنے کے بعد مقام ملاقات پر پہنچ گئے۔دوران ایں مابدولت کی متلاشی نظریں کسی شناسا چہرے کی جستجو میں مصروف تھیں اور یہ جستجو ایک خوبصورت اور پر وقار شخصیت کے روپ میں سامنے آئی جو سفید براق لباس میں ملبوس تھے، جن کے نورانی اور پرجلال چہرے...
  10. محمد امین صدیق

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    مابدولت اپنے آہنی اور مشینی گھوڑے پر سوار ،کبھی دلکی اور کبھی بگٹٹ چال سے چلتے ہوئے سوئے جائے ملاقات رواں دواں تھے۔شہر عظیم کراچی جہاں کی سڑکوں پر عام طور پر ٹریفک کا سیل رواں رہتا ہے ، کسی بھوکے کے پیٹ کی طرح خالی تھیں کہ معمولات روز و شب کی ہنگامہ خیزیوں کا آغاز ہنوز ندارد تھا ۔ مابدولت چونکہ...
  11. محمد امین صدیق

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    مابدولت برادرم عثمان کی اس ' حیرانی ' پر ورطہُ حیرت میں مبتلا ہیں ! :):)
  12. محمد امین صدیق

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    مابدولت بورکم رف ،کیپٹن بلیک اور ارین مور سے شغل تمباکو نوشی کرتے ہیں محترم برادرم ابن سعید ۔اوریہ بات شاید خالی از حیرت نا ہوگی مگر یقین جانیے کہ مابدولت ان کرداروں سے واقف بھی نہیں ہیں ۔:):)
  13. محمد امین صدیق

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    اس قدر پیرایۂ دلپذیر میں اس ملاقات کا احوال بیان کرنے پر مابدولت محترم برادرم خلیل الرحمن صاحب کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔ :):)
  14. محمد امین صدیق

    تیرہویں سالگرہ محفلین کراچی - ایک نشست بالمشافہ

    کیوں۔۔۔۔؟ برادرم عدنان ! :):)
  15. محمد امین صدیق

    مبارکباد مریم افتخار بہنا کے تین ہزار مراسلے

    مابدولت اپنی معزز بہن مریم افتخار کو منصب سہہ ہزاری پر فائز ہونے پر قلب کی عیاں ، نہاں و پنہاں خانوں سے مبارکباد پیش کرنے کو اپنے لئے باعث فخر و انبساط گردانتے ہیں ۔ :congrats: :great: :best: :good: واقعی :zabardast1: :a6: بہت بہت :congrats: ہو ۔:):)
  16. محمد امین صدیق

    مبارکباد عبدالقیوم چوہدری بھائی کے ۱۴۰۰۰ مراسلے!

    مابدولت برادرم عبدالقیوم چوہدری کو منصب چہاردہ ہزاری حاصل کرنے پر قلب صمیم کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ :congrats: :great: واقعی :best: :zabardast1: :good: بہت بہت :congrats: ہو چوہدری برادرم ۔ :):)
  17. محمد امین صدیق

    مبارکباد ۞لاریب مرزا آپا کو پانچ ہزاری منصب مبارک ہو۞

    مابدولت خواہرم لاریب مرزا کو منصب پانچ ہزاری کا اعزاز حاصل کرنے پر قلب صمیم کی عمیق گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔:congrats: :great: :best: :a6: بہت بہت :congrats: ہو ۔ :):)
Top