لب کنارے کو کہتے ہیں، جبکہ سر آغاز کی جگہ کو کہتے ہیں۔ اس سے دو فائدے حاصل ہوئے۔
اول یہ کہ لفظِ”پیاسا“ ہندی الاصل لفظ ہے اور اس کی ي ملفوظ نہیں ہے۔سرِ دست میر کا ایک شعر دیکھیے:
سرشکِ سرخ کو جاتا ہوں جو پیے ہر دم
لہو کا پیاسا علی الاتصال اپنا ہوں
دوسرا فائدہ یہ حاصل ہوا کہ لب آبجو کوئی پیاسا...