نتائج تلاش

  1. دائم جی

    #سوال

    معنی کے اعتبار سے درست ہے۔ یعنی بیان کو شعری اسلوب میں ادا کرنا۔ بات بات پر شعر سنانے لگا۔ یا نثری تحریر میں ہر سطر کے بعد شعر لکھ دینا، جیسے غبارِ خاطر میں ہے۔ وغیرہ وغیرہ
  2. دائم جی

    تعارف میرا تعارف (ریختہ سے کاپی پیسٹ)

    نو نواں وی مُک گیا تے 🙄
  3. دائم جی

    تبصرہ کتب میرے چند تبصرے

    ناول ”Crime and Punishment“ میں خدا سے متعلق ناول نویس کی اعتقادی نفسیات اور رسکولنکوف کا الحادی اور اخلاقی مخمصہ تبصرہ: غلام مصطفیٰ دائمؔ اعوان فیودور دستوئیفسکی کے ناول ”جرم اور سزا“ میں، خدا کا تصور اخلاقیات، جرم، اور نجات کے ماخذ کی کھوج میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔ مرکزی کردار ”رسکولنکوف“...
  4. دائم جی

    تبصرہ کتب میرے چند تبصرے

    فیودور دستوئیفسکی کا ناول ”Crime and Punishment“ زیرِ مطالعہ ہے۔ یہ ناول روس کے سینٹ پیٹرزبرگ میں ایک غریب سابق طالب علم روڈین راسکولنکوف کی کہانی ہے۔ راسکولنکوف نے دو عورتوں کے وحشیانہ قتل کا ارتکاب کیا، یہ مانتے ہوئے کہ نیکی کے حصول کی خاطر اس کے لیے یہ ارتکابِ قتل جائز ہے۔ تاہم، وہ جرم اور...
  5. دائم جی

    تبصرہ کتب میرے چند تبصرے

    فیودور دستوئیفسکی کو پڑھنا میرے لیے اگرچہ نیا تجربہ نہیں، لیکن زندگی کی کشاکش کے تقابل میں اپنی باطنی ہنگامہ خیزی کا جو ایک مدعا عرصے سے اُٹھ اُٹھ کے جینے کی امنگ چھین کر مایوسی کے دلدل میں اتارنا چاہتا تھا، اسے فرو کرنے کا جذبہ بشری متون میں اگر کہیں سے دستیاب ہوتا ہے تو وہ فیودور کے کرداروں کے...
  6. دائم جی

    تبصرہ کتب میرے چند تبصرے

    فیودور دستوئیفسکی کے معرکۃ الآراء ناول ”کرامازوف برادران“ کا یہ جملہ مجھے بہت پسند ہے۔ میں اکثر دوستوں کو سناتا ہوں۔ The awful thing is that beauty is mysterious as well as terrible. God and the devil are fighting there, and the battlefield is the heart of man فیودور دستوئیفسکی کے مطابق: خدا اور...
Top