عمران خان نے اپنا تقابل اپنے حریف سیاست دانوں جیسے شریف، زرداری، مولانا وغیرہ سے ہی کیا ہے۔ کبھی خود کو ہر گناہ سے پاک، ہر برائی سے صاف انسان نہیں سمجھا نہ کہا۔ عمران حکومت میں بھی اگر شریفوں، زرداریوں کی حکومت کی طرح سرکاری خزانہ میں نقب لگا کر بیرون ممالک میں محلات کھڑے کئے گئے ہوتے تو اب تک...