تسلیمات:giftwithabow:
باکل ہی نو مولود ونوپید تو نہیں ہیں:wasntme: لیکن باقاعدہ حاضری کوئی ڈیڑھ مہینے سے ہورہی ہے:hatoff: یہ لڑی بھی اسی قدر پرانی ہے:email:
:):):)
شوقیہ ہی سیکھا ہے، آفس کے کچھ ساتھی ایپ ٹیک (aptech) میں سیکھ رہے تھے تو میں نے بھی شوقیہ کچھ ہاتھ پیر مارے ایچ ٹی ایم ایل وغیرہ میں تو ان سے دو قدم آگے چل رہا تھا لیکن پھر۔۔۔:notworthy: