السلام علیکم
شمشاد صاحب ۔ غالیگے سوات کا ایک چھوٹا سا گاوں ہے جو مینگورہ سے 10 کلومیٹر دور پشاور روڈ پر واقع ہے۔ تاریخی گاوں ہے ۔ یہاں شنگردار سٹوپا ہے جس میں مہاتما بدھ کی اصل راکھ دفن ہے۔ یہاں پر بر لب سڑک ایک پتھر پر بدھ کا مجسمہ کندہ ہے ، اور ساتھ ہی ایک چھوٹا سا غار ہے۔ کہتے ہیں کہ...