نتائج تلاش

  1. پ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    گہری بات کی آپ نے ۔ طنز کا تیر نشانے پہ لگا ہے ۔ وہ کسی شاعر نے کیا کہا ہے کہ کہیں پہ نگاہیں کہیں پہ نشانہ
  2. پ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    عین نوازش ہوگی اگر آپ سب مجھے محترم ہی سمجھیں
  3. پ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    رونے کا مقام نہیں پر تو یہ خوشی کا مقام ہے۔ میں اپنی بیوی سے جو ڈرتا ہوں کسی اور سے ڈرنے کی ضرورت ہی نہیں
  4. پ

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    لگتا گھریلو ڈیوٹی لگی ہے;)
  5. پ

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    ارے ہاں شمشاد صاحب سے آج ملاقات نہیں ہوئی
  6. پ

    موسم کا حال-(2)!!!!

    سوات میں مسلسل بارش کا آج 15واں دن ہے 
  7. پ

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    بھئی دفتری اوقات میں جب بھی موقع ملتا ہے محفل میں جھانک لیتا ہوں ، کہنے کو کچھ ہوتا نہیں آپ لوگوں کو پڑھ کر خوش ہو لیتا ہوں
  8. پ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    ڈرتے ہوں گے آپ سے محترمہ
  9. پ

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    مغل صاحب ۔ خوب کہی
  10. پ

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    وعلیکم سلام حسن ، یعنی کہ آپ نے مجھ نایاب نسل کا کوئی پرندہ سمجھ رکھا ہے۔:) مزاج تو ٹھیک ہیں جناب ۔ اپنی کہیں
  11. پ

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    مگر میں تو چچا نہیں ہوں بھئی
  12. پ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    ٹہھریں یہ تسلیم کونسی رکن ہیں؟
  13. پ

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    جواب: ٹؤٹنے والو کو روک سکا ہے کوئی؟ میرا سوال: دل توڑنے کا آسان طریقہ
  14. پ

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    السلام علیکم ۔ کم از کم میں تو حاضر ہوں
  15. پ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    تمہارا مطلب ؟/:cool:
  16. پ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    بات تو آپ نے سولہ آنےدرست کی
  17. پ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    اے لو، الف سے شروع کرنا تھا بہن جی۔ بس کیا کریں پہلی والی اللہ میاں کے پاس پہنچ گئی ہے
  18. پ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    یہ ہوئی نا زندہ دلوں والی بات۔۔۔ لگتا ہے آپ لاہور سے ہیں
  19. پ

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    موچ بیگم کی وجہ سے آئی یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:cool:
  20. پ

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    کاروباری ای میلز بھیجنے کے ساتھ ساتھ محفل میں بھی جھانک رہا ہوں
Top