جی جناب ساری دولت اِن کی ہے۔ ہمارے تو ابھی تک صرف 617 مراسلے ہی ہوسکے ہیں۔ پتہ نہیں کب گُلِ یاسمیں بہن کے تیز طرار مراسلوں کے پاس سے ہماری سُست رفتاری کی گاڑی گزرے گی۔
بہت اچھا کیا جناب۔
میں نے اس کا ایک دوسرا حل کیا ہوا ہے اور وہ یہ تمام اُن دوستوں کو اپنی فرینڈ لسٹ سے ہٹا دیا ہے جو سیاست پر گفتگو کرتے ہیں۔ چاہے وہ کسی بھی سیاسی لیڈر پر بات کرنے والے ہوں۔
ایک بات تو طے ہوتی ہے کہ کیس بھی پاکیشا کے حق میں رہے گا اور عمران اور اُس کی ٹیم کو بھی کچھ نہیں ہوگا۔
کیا کوئی ایسا ناول بھی تھا جس میں کوئی ممبر ختم ہوگیا ہو؟
ای میل لنک میں کوئی تو مسئلہ ہے۔ مجھے ایک دفعہ پاسورڈ بھول گیا تو کافی دن کوشش کی تھی لیکن کوئی ای میل ہی موصول نہیں ہوئی تھی۔ بس تُکے سے ہی پاسورڈ لگا لگا کر کام چل گیا۔