اتنے مضبوط دلائل کے رد کے لیے اگر یہی کچھ تھا تو اس سے زیادہ تو گوگل ہی کام کر جاتا ہے آپ ایسے ہی تکلف میں پڑ گئے۔
سبحان اللہ
اور جنہوں نے نہیں کی۔ ۔ ۔ ۔
بلکل بجا فرمایا
جس طرح صحابہ نے پڑھی ویسے آگے بیان بھی کردی اور پھر احادیث صحیحہ کے ذخیرہ میں بھی محفوظ ہو گئی۔
اب یہ بات تو آپ کی تحریر...