ابھی تو ایسا ہی لگ رہا ہے ۔ لیکن امید ہے کہ ایسا ہو گا نہیں ۔
ہم گھر بھی تو بدلتے ہیں۔ تب بھی کئی لوگوں کو ایسا ہی لگ رہا ہوتا ہے کہ نئے گھر میں ایڈجسٹ نہ ہو پائیں گے۔ مگر پھر آہستہ آہستہ دلچسپی پیدا ہونے لگتی ہے۔ جب ہم اسے خود سے ڈیکوریٹ کرنے لگتے ہیں۔ اس میں کچھ تبدیلیاں لاتے ہیں۔ اپنی مرضی...