اردو محفل پر تو ٹویٹر سے اس درجہ پیغامات بھی شیئر کیے جانا کچھ زیادہ ہی ہو گیا ہے، بلکہ لگتا ہے کہ نون لیگی سوشل میڈیا گروپ یہاں آ موجود ہوا ہے۔
کیا سوشل میڈیا پر اخلاقی حدود متعین نہیں کی گئیں؟
کیا لوگ خود کو اخلاقیات کا پابند نہیں سمجھتے؟ کیا دنیا بھر میں سنجیدہ طبقہ اس حوالے سے کوئی مثبت...